صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 25 OCT 2021 9:20AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 102.27 کروڑ خوراک دی جاچکی ہیں جو کہ ایک بڑی حصولیابی ہے۔

 پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران   14306نئے مریض سامنے آئے ہیں۔

شفایابیوں کی شرح سردست 98.18 فیصد ہے - جو مارچ 2020 سے اب تک کی سب سے زیادہ ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 18,762 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس سے شفایابی کی مجموعی تعداد بڑھ کر           3,35,67,367ہوگئی ہے۔

زیرعلاج مریضوں کی تعداد کل معاملات کے1 فیصد سے بھی کم ہے،سردست یہ شرح 0.49 فیصد ہے - جو مارچ 2020 سے اب تک کی کم ترین شرح ہے۔

ہندوستان میں  فی الحال متاثرہ مریضوں کی تعداد  1,67,695 ہے، جو کہ 239 دنوں میں سب سے کم ہے۔

متاثر پائے جانے والے مریضوں کی ہفتے وار شرح (1.24)فیصد ہے، جو گزشتہ 31 دنوں میں  2 فیصد سے بھی کم ہے۔

متاثرہ معاملات کی یومیہ شرح (1.43) فیصد ہے ، جو۔ پچھلے  21 دنوں سے 2 فیصد سے بھی کم ہے۔

اب تک کل 60.07کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

****************

(ش ح۔س ب۔ف ر)

U No. 12158



(Release ID: 1766224) Visitor Counter : 143