صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 23 OCT 2021 9:31AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،23 اکتوبر، 2021/

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک101.30 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

گزشتہ 24 گھنٹے میں  16,326 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

شفایابی کی شرح فی الحال98.16  فیصد ہے اور یہ   مارچ 2020کے بعد سب سے زیادہ ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 17,677مریض شفا یاب ہوئے ہیں،جس سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3,35,32,126 ہوگئی ہے

زیر علاج مریض مجموعی معاملوں کے ایک فیصد سے  بھی کم ہیں، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح0.51 فیصد ہے، جو مارچ 2020 کےبعد سے سب سے کم ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد  1,73,728ہے، جو 233 دنوں میں سب سے کم ہیں

ٹیسٹ کے بعدمتاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (1.24 فیصد)ہے جو گذشتہ 29دنوں سے 2 فیصد سےکم ہے

ٹیسٹ کے بعد متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (1.20 فیصد) ہے،  جو پچھلے 19 دنوں سے 2 فیصد کم ہے

مجموعی طور پر اب تک 59.84 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں

*****

ش ح۔ ن ر (23.10.2021)

U NO:12121

 



(Release ID: 1765926) Visitor Counter : 154