صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

کووڈ-19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 22 OCT 2021 9:16AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 100.59کروڑ  لوگوں کو وڈ – 19 سے بچاؤ کےٹیکے لگائے جا چکے ہیں ۔

 پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران   15786نئے معاملے  درج کئے گئے ۔

شفایابیوں کی شرح سردست 98.16 فیصد ہے - جو مارچ 2020 سے اب تک کی سب سے زیادہ ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 18641 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس سے شفایابی کی مجموعی تعداد بڑھ کر           33514449ہوگئی ہے۔

زیرعلاج مریضوں کی تعداد کل معاملات کے1 فیصد سے بھی کم ہے،سردست یہ شرح 0.51 فیصد ہے - جو مارچ 2020 سے اب تک کی کم ترین شرح ہے۔

ہندوستان میں زیر علاج مریضوں کی تعداد  اس وقت  1,75,745 ہے۔ جو گزشتہ 232 دنوں میں  سب سے کم ہے۔

متاثر پائے جانے والے مریضوں کی ہفتے وار شرح (1.31 فیصد )ہے، جو گزشتہ 119 دنوں میں  3 فیصد سے بھی کم ہے۔

متاثرہ معاملات کی یومیہ شرح (1.19 فیصد ) درج ہوئی  ہے ، جوپچھلے  53 دنوں میں 3 فیصد سے بھی کم ہے۔

اب تک کل 59.70کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

****************

(ش ح۔س ک  ۔ر ب)

U No. 12090



(Release ID: 1765686) Visitor Counter : 167