صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ19 کی تازہ صورتحال
Posted On:
15 OCT 2021 9:48AM by PIB Delhi
نئی دہلی :15 ؍اکتوبر2021:
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 97.14 کروڑ کورونا کے خلاف ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران اب تک 16,862 نئے معاملے سامنے آئے۔
صحت یاب ہونے کی موجودہ شرح 98.07 ہے؛ مارچ 2020 کے بعد سے یہ اعلیٰ ترین سطح ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 19,391 کورونا کے مریض صحت یاب ہوئے : صحت یاب ہونےو الوں کی تعداد 3،33،82،100 ہوچکی ہے۔
زیرعلاج مریضوں کی تعداد کل مریضوں کا ایک فیصد سے بھی کم حصہ ہے، ابھی یہ 0.60 فیصد ہے جو مارچ 2020 کے بعد سے سب سے کم ہے۔
بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 203678 ہے ؛ یہ تعداد گزشتہ 216دنوں میں سب سے کم ہے۔
ہفتہ وار پازیوٹی شرح پچھلے 112 دنوں سے (1.42 فیصد) 3 فیصد سے کم برقرار ہے۔
یومیہ پازیوٹی شرح پچھلے 46 دنو( 1.43 فیصد) 3 فیصد سے نیچے برقر ار ہے۔
اب تک 58.88 کروڑ کووڈ نمونوں کی جانچ ہوچکی ہے۔
************
ش ح۔ف ا ۔ م ص
(U: 10088)
(Release ID: 1764226)
Visitor Counter : 145