صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 13 OCT 2021 9:31AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک  96.43کروڑ ویکسین خوراک دی جاچکی ہیں۔

 پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران   15,823نئے مریض سامنے آئے ہیں۔

سردست یہ شرح 98.06 فیصد ہے - جو مارچ 2020 سے اب تک کی کم ترین شرح ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 22,844 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس سے شفایابی کی مجموعی تعداد بڑھ کر           3,33,42,901ہوگئی ہے۔

زیرعلاج مریضوں کی تعداد کل معاملات کے1 فیصد سے بھی کم ہے،سردست یہ شرح 0.61 فیصد ہے - جو مارچ 2020 سے اب تک کی کم ترین شرح ہے۔

ہندوستان میں زیر علاج مریضوں کی تعداد  اس وقت  2,07,653فیصد ہے۔ جو گزشتہ214   دنوں میں سب سے کم ہے۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی ہفتے وار شرح (1.46)فیصد ہے، جو گزشتہ 110 دنوں میں  3 فیصد سے بھی کم ہے۔

متاثرہ معاملات کی یومیہ شرح (1.19) فیصد درج ہورہی ہے ، جو۔ پچھلے  44 دنوں میں 3 فیصد سے بھی کم ہے۔

اب تک کل 58.63کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

****************

 

(ش ح۔س ک۔رض)

U No. 10006



(Release ID: 1763511) Visitor Counter : 134