صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد تقریباً 94 کروڑ تک پہنچ گئی ہے


گذشتہ 24 گھنٹے میں79.12 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

شفایابی کی شرح سردست 97.98 فیصد ہے؛ مارچ 202 کے بعد سے سبب سے زیادہ ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں19,740نئے معاملے درج ہوئے ہیں

بھارت میں  فی الحال(2,36,643)مریض زیر علاج ہیں، جومجموعی معاملوں کا 0.70 فیصد ہیں

متاثرہ معاملوں کی ہفتہ واری شرح (1.62 فیصد) ہے، جو پچھلے 106دنوں سے 3 فیصد سے کم ہے

Posted On: 09 OCT 2021 9:42AM by PIB Delhi

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 79,12,202 ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی ،آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19  ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد تقریباً94 کروڑ (93,99,15,323) تک پہنچ گئی ہے۔ اس حصولیابی کے لئے ملک بھر میں91,40,316سیشنز منعقد کئے گئے۔

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ کے درج ذیل کے مطابق ہے:                               

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,74,846

دوسری خوراک

89,95,831

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,57,931

دوسری خوراک

1,52,78,433

 

18 تا 44 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

37,98,90,830

دوسری خوراک

9,81,36,153

 

45 تا 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

16,43,35,949

دوسری خوراک

8,17,98,092

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

10,38,78,387

دوسری خوراک

5,88,68,871

مجموعی تعداد

93,99,15,323

پچھلے 24 گھنٹے میں23,070 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے )3,32,48,291ہوگئی ہے۔

جس کےنتیجے میں، بھارت میں صحت یابی کی شرح  فی الحال97.98  فیصد  ہوگئی ہے جو مارچ 2020 کے بعد سے سب سےزیادہ ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002Y0M5.jpg

مرکز اور ریاستوں نیز مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعے پائیدار اور مشترکہ کوششوں کے نتیجے میں،مسلسل104دنوں سے یومیہنئے کیس درج ہونے کا رجحان 50,000سے  بھی کم ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن19,740 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003T0UW.jpg

سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد2,36,643ہے،جو206 دنوں سے سب سے کم ہیں۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد فی الحال   ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا 0.70 فیصد ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004TL4Q.jpg

ملک بھر میں  نمونوں کی جانچ کی صلاحیت میں خاطر خواہ اضافہ درج  کیا جارہاہے۔گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر12,69,291ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر58.13 کروڑ سے زیادہ(58,13,12,481) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

اب جب کہ ملک بھر میںطبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 1.62 فیصد ہوگئی ہے،جو گذشتہ106 دنوں سے 3 فیصد سے بھی کم رہ گئی ہے۔اسی طرح  ایک دن میں متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح فی الحال1.56فیصد ہے۔ یومیہ متاثرہ افراد کی شرح پچھلے 40 دنوں سے3فیصد سے بھی نیچے ہے اور مسلسل123 دنوں سے  یہ شرح 5 فیصد سے نیچے درج ہورہی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005XOE5.jpg

*************

ش ح۔ ن ر (09.10.2021)

U NO:9874



(Release ID: 1762365) Visitor Counter : 156