صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 کی تازہ ترین صورتحال
Posted On:
07 OCT 2021 9:19AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت 92.63کروڑ ویکسین خوراک دی جاچکی ہیں۔
پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران اب تک 22,431 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
زیرعلاج مریضوں کی تعداد کل معاملات کے1 فیصد سے بھی کم ہے،سردست یہ شرح 0.72 فیصد ہے جو مارچ 2020 سے اب تک کی کم ترین شرح ہے۔
ہندوستان میں زیر علاج مریضوں کی تعداد اس وقت 2,44,198فیصد ہے۔ جو گزشتہ204 دنوں میں سب سے کم ہے۔
سردست صحت یابی کی شرح 97.95 فیصد ہے۔ جو مارچ 2020 کے بعد سے سب سے زیادہ ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 24.602 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس سے شفایابی کی مجموعی تعداد بڑھ کر 3,32,00,258ہوگئی ہے۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی ہفتے وار شرح (1.68)فیصد ہے، جو گزشتہ 104 دنوں میں 3 فیصد سے بھی کم ہے۔
پچھلے 38دنوں میں متاثرہ معاملات کی یومیہ شرح (1.57) فیصد درج ہورہی ہے ، جو 3 فیصد سے بھی کم ہے۔
اب تک کل 57.86کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔
****************
(ش ح۔ع م۔رض)
07-10-2021
U No. 9786
(Release ID: 1761651)
Visitor Counter : 196