وزارت اطلاعات ونشریات

پرسار بھارتی نیٹ ورک پر ٹی۔ 20 ورلڈ کپ کا میگا کوریج

Posted On: 06 OCT 2021 3:46PM by PIB Delhi

         

ٹی۔ 20 ورلڈ کپ 2021 کے  شروع ہونے وقت قریب آچکا ہے۔سار بھارتی نے ٹورنامنٹ کے مکمل  کوریج  کی ذمہ داری لی ہے۔ بھارت نے کرکٹ کے لئے موجود  دیوانگی کے پیش نظر  دور درشن اور آل انڈیا ریڈیو نے  میچوں  لائیو میچوں، ریڈیو کمنٹری  اور اسپیشل شوز کے ساتھ  میگا کوریج کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

کرکٹ کے تمام شائقین کے لئے اچھی خبر ہے کہ آل انڈیا میچوں ، سیمی فائنلز اور فائنل   کو ڈی ڈی  فری دش پر  ڈی ڈی اسپورٹس پر لائیو براڈ کیا جائے گا، جس کی شروعات 23 اکتوبر سے ہوگی۔ آل انڈیا ریڈیو انگریزی اور ہندی میں تمام میچوں کی  بال بائی بال لائیو کمنٹری براڈ کرے گا۔

اس بار  دور درشن پر ٹی۔ 20 ورلڈ کپ میچوں کو  زیادہ دلچسپ بنانے کے لئے  ڈی ڈی اسپورٹس نے عوام کی شرکت کے ساتھ  کئی طرح شوز کا منصوبہ بنایا ہے۔[کرکٹ لائیو‘ نامی شو میں  ’پبلک کا کپتان‘ کو شامل کیا جائے گا جس میں  عام لوگوں سے کپتان کا ہیٹ پہننے کے لئے  پہننے اور  کپتان کے طور پر  کلیدی فیصلے کے لئے کہا جائے گا۔ ’آر جے کا کرکٹ فنڈا‘ ایک اور دلچسپ ٹاک شو ہے جس میں  ڈی ڈی اسپورٹس پر  کرکٹ ماہرین کے ساتھ آل انڈیا ریڈیو جاکیز  عوام سے بات چیت کریں گے۔ پرسار بھارتی پر یہ ایک   مشمولات کی اختراع والا ایک پروڈکٹ ہے جو  ٹی وی اور ریڈیو کے تال میل کی ایک بہترین مثال ہے۔

ڈی ڈی اسپورٹس پر میچوں اور اسپیشل شوز کا پروگرام

میچ/ شو

تاریخ

وقت

بھارت  بمقابلہ پاکستان

24 اکتوبر 2021

شام 7:30 بجے سے

بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ

31 اکتوبر 2021

شام 7:30 بجے سے

بھارت بمقابلہ  افغانستان

2 نومبر 20213

شام 7:30 بجے سے

بھارت بمقابلہ ڈی بی ڈی

5 نومبر 2021

شام 7:30 بجے سے

بھارت بمقابلہ ڈی بی ڈی

8 نومبر 2021

شام 7:30 بجے سے

پہلا سیمی فائنل

10 نومبر 2021

شام 7:30 بجے سے

دوسرا سیمی فائنل

11 نومبر 2021

شام 7:30 بجے سے

فائنل

14 نومبر 2021

شام 7:30 بجے سے

ٹی۔ 20 کا کنگ کون (آدھے گھنٹے کا پریویو اور ریویوشو)

23 اکتوبر  14 نومبر  2021 تک روزانہ

صبح 9:30 بجے

دوبارہ ٹیلی کاسٹ 3 بجے دوپہر

کرکٹ لائیو

ہر ایک انڈیا میچ  کے دن+ سیمی فائنل+  فائنل

6:00 PM to 7:00 PM

چورتھ  امپائر

ہر ایک انڈیا میچ  کے دن+ سیمی فائنل+  فائنل

7:00 PM to 7:30 PM

آر جے کا کرکٹ فنڈا

ہر ایک انڈیا میچ  کے دن+ سیمی فائنل+  فائنل

دوپہر 12:00 سے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

آل انڈیا ریڈیو  66سے زیادہ  شناخت  کئے گئے  پرائمری ٹرانسمیٹرس، ایف ایم رینبو نیٹ ورک، 86 ایل آر ایس اسٹیشنوں، 12 ایف ایم ریلے ٹرانس میٹرس، ڈی ٹی ایچ اور ڈی آر ایم پر  انڈیا میچوں، سیمی فائنلز اور فائنلز  کو براڈ کاسٹ کرے گا۔ نان۔ انڈیا  میچ ایل آر ایس، ایف ایم ریلے ٹرانس میٹروں، ڈی ٹی ایچ اور ڈی آر ایم کے ذریعہ نشر کئے جائیں گے۔

 

آل انڈیا ریڈیو کے ذریعہ  بال بائی بال کمنٹری کا پروگرام

 

 

تاریخ

میچ

کمنٹری کے اوقات (بھارتی معیاری وقت)

(اسپیشل سوز سمیت)

 

 

 

23.10.2021

Australia vs

South Africa

1500 سے 1930 تک یا میچ کے اختتام تک

England vs

West Indies

1900 سے 2330  بجے تک یا میچ کے اختتام تک

 

 

 

24.10.2021

 

A1

vs B2

1500 سے 1930 تک یا میچ کے اختتام تک

India Vs

Pakistan

1900 سے 2330  بجے تک یا میچ کے اختتام تک

25.10.2021

Afghanistan Vs

B1

1900 سے 2330  بجے تک یا میچ کے اختتام تک

 

 

 

26.10.2021

South Africa vs

West Indies

1500 سے 1930 تک یا میچ کے اختتام تک

Pakistan vs

New Zealand

1900 سے 2330  بجے تک یا میچ کے اختتام تک

 

27.10.2021

England vs

B2

1500 سے 1930 تک یا میچ کے اختتام تک

B1

Vs A2

1900 سے 2330  بجے تک یا میچ کے اختتام تک

28.10.2021

Australia Vs

A1

1900 سے 2330  بجے تک یا میچ کے اختتام تک

29.10.2021

West Indies Vs

B2

1500 سے 1930 تک یا میچ کے اختتام تک

 

Afghanistan

Vs

Pakistan

1900 سے 2330  بجے تک یا میچ کے اختتام تک

 

30.10.2021

South Africa Vs

A1

1500 سے 1930 تک یا میچ کے اختتام تک

 

England vs

Australia

1900 سے 2330  بجے تک یا میچ کے اختتام تک

31.10.2021

Afghanistan

Vs

A2

1500 سے 1930 تک یا میچ کے اختتام تک

 

India Vs

New Zealand

1900 سے 2330  بجے تک یا میچ کے اختتام تک

01.11.2021

England Vs

A1

1900 سے 2330  بجے تک یا میچ کے اختتام تک

 

 

02.11.2021

South Africa Vs

B2

1500 سے 1930 تک یا میچ کے اختتام تک

 

Pakistan Vs

A2

1900 سے 2330  بجے تک یا میچ کے اختتام تک

 

03.11.2021

New Zealand Vs

B1

1500 سے 1930 تک یا میچ کے اختتام تک

 

India Vs

Afghanistan

1900 سے 2330  بجے تک یا میچ کے اختتام تک

 

04.11.2021

Australia Vs

B2

1500 سے 1930 تک یا میچ کے اختتام تک

 

West Indies Vs

A1

1900 سے 2330  بجے تک یا میچ کے اختتام تک

 

05.11.2021

New Zealand Vs

A2

1500 سے 1930 تک یا میچ کے اختتام تک

 

India Vs

B1

1900 سے 2330  بجے تک یا میچ کے اختتام تک

06.11.2021

Australia Vs

West Indies

1500 سے 1930 تک یا میچ کے اختتام تک

 

 

07.11.2021

New Zealand Vs

Afghanistan

1500 سے 1930 تک یا میچ کے اختتام تک

 

Pakistan Vs

B1

1900 سے 2330  بجے تک یا میچ کے اختتام تک

08.11.2021

India Vs

A2

1900 سے 2330  بجے تک یا میچ کے اختتام تک

10.11.2021

سیمی فائنل

 A1

Vs

B2

1900 سے 2330  بجے تک یا میچ کے اختتام تک

11.11.2021

دوسرا سیمی فائنل

A2

Vs

B1

1900 سے 2330  بجے تک یا میچ کے اختتام تک

14.11.2021

فائنل

1900 سے 2330  بجے تک یا میچ کے اختتام تک

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ڈی ڈی اسپورٹس پر دکھائے جانے والے تمام اسپیشل شوز کو پرسار بھارتی اسپورٹس یو ٹیوب چینل پر بھی لائیو پیش کیا جائے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-9771

                          



(Release ID: 1761618) Visitor Counter : 325