امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پنجاب اورہریانہ میں 3اکتوبر ،2021کو دھان کی خریداری کی شروعات ہوگی

Posted On: 02 OCT 2021 7:33PM by PIB Delhi

کسانو ں کے مفاد کا خیال رکھتے ہوئے مرکز نے خریف مارکیٹنگ سیزن 22-2021کے لئے پنجاب اورہریانہ میں بروزاتوار، 3اکتوبر ،2021کو دھان کی خریداری شروع کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔

امورصارفین ، خوراک اورسرکاری نظام تقسیم کی وزارت کے تحت خوراک اورسرکاری نظام تقسیم کے محکمے کا مانناہے کہ پنجاب اورہریانہ میں 3اکتوبر ، 2021سے ایم ایس پی کے تحت دھان کی خریداری شروع کرنے کا فیصلہ قومی فوڈ سیکیورٹی پروگرام  کی پی ڈی ایس کے تحت لاکھوں صارفین کے لئے معیاری خریداری کو یقینی بنانے کے لئے ایف اے کیو کی وضاحتوں کے مطابق دھان کے اسٹاک کو قبول کرنا کسان اور صارفین کے مجموعی مفاد میں ہے ۔

****************

 

ش ح۔ ع ح ۔ع آ

04.10.2021

U. NO. 9677

 


(Release ID: 1760763)
Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Tamil