وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے لال بہادر شاستری کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 02 OCT 2021 9:27AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،02 اکتوبر، 2021/

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیراعظم جناب لال بہادر شاستری کو ان کےیوم پیدائش پرخراج تحسین پیش کیا۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’سابق وزیراعظم لال بہادر شاستری جی کو ان کے یوم پیدائش پرخراج عقیدت۔  اقدار اور اصولوں پر مبنی ان کی زندگی اہل وطن کے لئے ہمیشہ منبع ترغیب رہے گی۔‘‘

 

*****

ش ح۔ ن ر (02.10.2021)

U NO: 9630

 


(Release ID: 1760420) Visitor Counter : 149