وزارت اطلاعات ونشریات

نیوز آن  ریڈیو لائیو اسٹریم گلوبل رینکنگ

Posted On: 01 OCT 2021 1:33PM by PIB Delhi

نئی دہلی،1/اکتوبر 2021— عالمی سطح پر اےا ٓئی آر اسٹریمز کی درجہ بندی میں بڑی تبدیلیوں میں (ہندستان کو چھوڑ کر) اے آئی آر تمل اور اے آئی آر نیوز  24x7نے ٹاپ 10 میں واپسی کی ہے، جبکہ  رینبو کنٹراکامن بیلو اور اسمیتا ممبئی باہر ہوگئے ہیں ۔ اے آئی آر چنئی رینبو اور ایف ایم رینبو ممبئی بالترتیب  8ویں اور 10ویں نمبر پر پھسل گئےہیں۔

دنیا کے ٹاپ ممالک کی تازہ ترین رینکنگ میں (ہندستان کو چھوڑ کر) جہاں نیوز آن ایئر ایپ پر آل انڈیا ریڈیو لائیو اسٹریمز سب سے زیادہ مقبول ہیں۔ امریکہ، آسٹریلیا، برطانیہ، فجی اور کینیڈا 12 ہفتوں کےلئے سیدھے ٹاپ 5 رہے ہیں۔

اے آئی آر کے اسٹریمز کےلئے ممالک کی درجہ بندی میں (ہندستان کو چھوڑ کر) آل انڈیا ریڈیو، اے آئی آر راگم کا انڈین کلاسیکل میوزک چینل یوروپی ممالک جرمنی، فن لینڈ اور نیدر لینڈ میں کافی مقبول ہے۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کویت، عمان اور قطرجیسے مشرق وسطی کے ممالک اے آئی آر  کوڈئی کنال کو کافی پسند کرتے ہیں۔

پرسار بھارتی کی آفیشل ایپ نیوز آن ایئر ایپ پر آل انڈیا ریڈیو کی 240 سے زائد ریڈیو سروسیز براہ راست دکھائی جاتی ہیں۔ نیوز  آن ایئر ایپ پر یہ آل انڈیا ریڈیو اسٹریمز سننے والوں کی ایک بڑی تعداد ہے جو نہ صرف ہندستان میں، بلکہ عالمی سطح  پر دنیا کے 85 سے زائد  ممالک اور 8000 شہروں میں ہے۔

ہاں بھارت کےعلاوہ ٹاپ ممالک کی ایک جھلک ہے، جہاں نیوز آن ایئر ایمپ پر اے آئی آر  لائیو اسٹریمز سب سےزیادہ مقبول ہیں۔ آپ ملک کے لحاظ سے اس کا بریک اپ بھی پاسکتے ہیں۔ یہ درجہ بندی 16 ستمبر سے 29 ستمبر 2021 کے پندرہ روزہ  اعدادوشمار پر مبنی ہیں۔

 

 

 

 

یوز آن ایئر ایپ پر اے آئی آر لائیو اسٹریمز

رینک

اےا ٓر آئی اسٹریم

1

وودھ بھارتی نیشنل

2

ایف ایم گولڈ دہلی

3

ایف ایم رینبو دہلی

4

اے آئی آر مالاولم

5

اے آئی آر راگم

6

اے آئی آر  نیوز 24x7

7

اے آئی آرکوڈئی کنال

8

اے آئی آر چنئی رینبو

9

اے آئی آر تمل 

10

ایف ایم رینبو ممبئی

 

رینک

ملک

1

ریاست ہائے متحدہ

2

آسٹریلیا

3

فجی

4

برطانیہ

5

کناڈا

6

متحدہ عرب امارات

7

سنگاپور

8

نیوزی لینڈ

9

کویت

10

سعودی عرب

 

نمبر شمار

یو ایس اے

آسٹریلیا

فجی

یو کے

کناڈا

1

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

2

ایف ایم گولڈ دہلی

ایف ایم گولڈ دہلی

ایف ایم گولڈ دہلی

اے آئی آر پنجابی

ایف ایم گولڈ دہلی

3

ایف ایم رینبو دہلی

ایف ایم رینبو دہلی

ایف ایم رینبو دہلی

اے آئی آر تمل

ایف ایم رینبو دہلی

4

اے آئی آر تمل

اے آئی آرراگم

 

ایف ایم رینبو دہلی

اے آئی آر راگم

5

اے آئی آر تیلگو

اے آئی آر نیوز 24x7

 

ایف ایم گولڈ دہلی

اے آئی آر پنجابی

6

اے آئی آرراگم

اے آئی آر چندی گڑھ

 

اے آئی آر نیوز 24x7

اے آئی آر نیوز 24x7

7

اے آئی آر ملیالم

اے آئی آر کوچی ایم ایف ایم

 

اے آئی آر چنئی رینبو

اے آئی آر تمل

8

اے آئی آر چنئی رینبو

رینبو کنڑا کامبیلو

 

اے آئی آر گجراتی

اے آئی آر ملیالم

9

ایف ایم رینبو ممبئی

اے آئی آر پنجابی

 

ایف ایم رینبو ممبئی

اے آئی آرکنڑا

10

آسمیتا ممبئی

آسمیتا ممبئی

 

رینبو کنڑا

اےا ٓئی آر چنئی رینبو

 

نمبر شمار

یو اے ای

سنگاپور

نیوزی لینڈ

کویت

سعودی عربیہ

1

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

2

اے آئی آر ملیالم

اے آئی آرکوڈی کنال

ایف ایم گولڈ دہلی

اے آئی آر کوڈی کنال

اے آئی آرملیالم

3

اے آئی آر چنئی وی بی ایس

اے آئی آر راگم

ایف ایم رینبو دہلی

اے آئی آر چنئی رینبو

اے آئی آر مینگلور

4

اے آئی آر کوڈی کنال

اے آئی آر ملیالم

اے آئی آر پنجابی

اے آئی آر ملیالم

اے آئی آر کوزی کوڈ

5

اے آئی آر اننت پوری

اے آئی آر کوچی

ایف ایم رینبو ممبئی

اے آئی آر کرائیکال

اے آئی آر اننتپورم

6

اے آئی آر چنئی رینبو

اے آئی آر ایم ایف

اے آئی آر تیلگو

ایف ایم  رینبو

اے آئی آر کوچی

7

اے آئی آر تریسور

اے آئی آر تیلگو

 

اے آئی آر اننتپوری

اے آئی آر چنئی رینبو

8

اے آئی آر کوزی کوڈ

اے آئی آرکرائیکی

 

اے آئی آر رینبو دہلی

اے آئی آر نیوز 24x7

9

اے آئی آر منجیری

اے آئی آرکوئمبٹور

 

اے آئی آرکنور

اے آئی آرمنجیری

10

اے آئی آر کنور

رینبو کنڑا

 

اے آئی آرکوچی

ایف ایم رینبو دہلی

 

نمبر شمار

وودھ بھارتی نیشنل

ایف  ایم گولڈ دہلی

ایف ایم  رینبو دہلی

اے آئی آر  ملیالم

اے آئی آر  راگم

1

ریاست ہائے متحدہ

فجی

ریاست ہائے متحدہ

ریاست ہائے متحدہ

ریاست ہائے متحدہ

2

آسٹریلیا

آسٹریلیا

فجی

متحدہ عرب امارات

سنگاپور

3

برطانیہ

ریاست ہائےمتحدہ

آسٹریلیا

سنگاپور

آسٹریلیا

4

فجی

نیوزی لینڈ

کنڈا

سعودی عربیہ

کناڈا

5

کناڈا

کناڈا

نیوزی لینڈ

بحرین

نیدرلینڈ

6

متحدہ عرب امارات

جاپان

جاپان

آسٹریلیا

متحدہ عرب امارات

7

سنگاپور

فن لینڈ

فن لینڈ

فن لینڈ

ملیشیا

8

جرمنی

برطانیہ

برطانیہ

کویت

جرمنی

9

نیوزی لینڈ

آئیرلینڈ

نیپال

کناڈا

بحرین

10

نیپال

مصر

متحدہ عرب امارات

عمان

فن لینڈ

 

نمبر شمار

اے آئی آر نیوز 24x7

اے آئی آر کوڈی کنال

اے آئی آر چنئی رینبو

اے آئی آر تمل

ایف ایم رینبو ممبئی

1

ریاست ہائےمتحدہ

سنگاپور

ریاست ہائےمتحدہ

ریاست ہائےمتحدہ

ریاست ہائےمتحدہ

2

آسٹریلیا

متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات

برطانیہ

برطانیہ

3

برطانیہ

ریاست ہائےمتحدہ

جاپان

فن لینڈ

سوئٹزرلینڈ

4

کناڈا

کویت

برطانیہ

کناڈا

فن لینڈ

 

 

 

 

 

 

5

نیپال

برطانیہ

کویت

متحدہ عرب امارات

آسٹریلیا

6

متحدہ عرب امارات

ملیشیا

سنگاپور

عمان

متحدہ عرب امارات

7

سنگا پور

فرانس

آسٹریلیا

سری لنکا

سنگاپور

8

عمان

سعودی عرب

سعودی عرب

قطر

قطر

9

سوئٹرلینڈ

عمان

کناڈا

ملیشیا

کناڈا

10

بھوٹان

قطر

عمان

سنگاپور

بنگلہ دیش

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ش ح۔ ش ت۔ج

Uno- 9607



(Release ID: 1760128) Visitor Counter : 213