صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 258واں دن


بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر 89 کروڑسے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

آج شام 7 بجے تک58 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 30 SEP 2021 8:06PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد89 کروڑ (88,96,14,483)سےتجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 58لاکھ سے زیادہ(58,80,843)ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔یہ تعداد شا م 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ہے۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

 

حفظان صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

1,03,72,732

دوسری خوراک

88,93,916

پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان

پہلی خوراک

1,83,52,652

دوسری خوراک

1,50,03,980

 

18سال سے 44 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

36,02,83,201

دوسری خوراک

8,29,14,910

 

45سال سے 59 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

15,94,88,042

دوسری خوراک

7,67,86,029

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

10,13,31,706

دوسری خوراک

5,61,87,315

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

64,98,28,333

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

23,97,86,150

میزان

88,96,14,483

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

(بتاریخ:30 ستمبر2021 (258واں دن)

 

حفظان صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

256

دوسری خوراک

10,625

پیش پیش رہنے والے  صحت کارکنان

پہلی خوراک

337

دوسری خوراک

29,302

 

18سال 44 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

23,21,464

دوسری خوراک

18,23,432

 

45سال سے 59 سال تک  کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,77,955

دوسری خوراک

5,41,555

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

3,06,017

دوسری خوراک

2,69,900

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

32,06,029

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

26,74,814

میزان

58,80,843

 

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ لیا جاتا ہے اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

 

ش ح ۔ ع م۔ رض

30-09-2021

U. NO: 9580

 



(Release ID: 1759866) Visitor Counter : 165