صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 252واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد84.82 کروڑسے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک64 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 24 SEP 2021 8:15PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،24 ستمبر، 2021/

ایک تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے، بھارت میں آج کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد84.82 کروڑ (84,82,80,511) سےتجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 64 لاکھ سے زیادہ (64,58,806)ٹیکے لگائے  جاچکے ہیں۔ یہ تعداد  شا م 7 بجے تک  موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ہے۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,70,791

دوسری خوراک

88,13,506

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,48,449

دوسری خوراک

1,47,59,561

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

34,37,02,598

دوسری خوراک

7,08,98,106

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

15,52,26,535

دوسری خوراک

7,28,36,994

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

9,90,78,869

دوسری خوراک

5,42,45,102

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

62,67,27,242

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

22,15,53,269

مجموعی تعداد

84,82,80,511

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

(بتاریخ:24 ستمبر2021 (252واں دن)

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

214

دوسری خوراک

10,528

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

275

دوسری خوراک

36,190

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

26,30,296

دوسری خوراک

19,16,309

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

6,70,079

دوسری خوراک

5,85,232

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

3,27,518

دوسری خوراک

2,82,165

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

36,28,382

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

28,30,424

مجموعی تعداد

64,58,806

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر (26.09.2021)

1757849U NO:


(Release ID: 1758202)