صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
ہندوستان میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد80.85 کروڑ کے نشانے کے پار
فی الوقت صحت یابیوں کی شرح 97.72 فیصد
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران30,256 نئے معاملات درج کئے گئے
ہندوستان میں مریضوں کل تعداد (3,18,181) ہے جو کہ کیسوں کی مجموعی تعداد کا 95 فیصد ہے
ہفتہ وار مثبت معاملات کی شرح(2.07) فیصد ہےجو کہ پچھلے 87 دنوں سے 3 فیصد سے بھی کم ہے
Posted On:
20 SEP 2021 10:19AM by PIB Delhi
آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران37,78,296 افراد کوکووڈ کے ٹیکے لگائے گئے۔ جس کے ساتھ ہی ہندوستان میں کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری کی مہم میں 80 کروڑ(80,85,68,144) کے عظیم نشانے کو پار کرلیا ہے۔
آج صبح 7 بجے تک موصول ہونےوالی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار حسب ذیل ہیں:
طبی ملازمین
|
پہلی خوراک
|
1,03,68,967
|
دوسری خوراک
|
87,29,932
|
صف اول کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,83,45,002
|
دوسری خوراک
|
1,45,04,111
|
18 سے 44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
32,70,72,826
|
دوسری خوراک
|
6,01,11,629
|
45 سے 59 سال تک کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
15,09,55,764
|
دوسری خوراک
|
6,91,16,028
|
60 سال سے زیادہ عمر والے افراد
|
پہلی خوراک
|
9,69,24,214
|
دوسری خوراک
|
5,24,39,671
|
میزان
|
80,85,68,144
|
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 43,938 مریض شفایاب ہوئے ہیں،جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے افراد کی کل تعداد(عالمی وبا کے شروع ہونے کے بعد سے) 3,27,15,105 تک پہنچ گئی۔
اس کے نتیجے کے طور پر ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح اس وقت 97.72 فیصد ہے۔
مرکز اور ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی طرف سے پائیدار اورمتحدہ کوششوں کے نتیجے میں روزانہ 50 ہزار سے کم نئے معاملات کا رجحان قائم ہے۔پچھلے لگاتار 85 دنوں سے اسی رجحان کی خبریں موصول ہوتی رہی ہے۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 30,256نئے معاملات درج کئے گئے۔
اس وقت مریضوں کی تعداد3,18,181 ہےجو کہ ملک کے کل مثبت معاملوں کا 0.95 فیصد ہے۔
ملک بھر میں ٹیسٹوں کی تعداد میں برابر اضافہ کیاجارہا ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 11,77,607 ٹیسٹ منعقد کئے گئے۔
ہندوستان میں اب تک مجموعی طور پر 55.36 کروڑ سے زیادہ(55,36,21,766) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔
پورے ملک میں ٹیسٹوں کی تعداد میں اضافہ کیاگیا ہے۔اسی کے ساتھ مثبت معاملات کی شرح 2.07 فیصد رہی۔جو کہ اس وقت گزشتہ 27 دنوں سے لگاتار 3 فیصد سے بھی کم پر قائم ہے۔یومیہ مثبت معاملات کی شرح اس وقت 2.57 ہے۔ یومیہ مثبت معاملات کی شرح لگاتار 21 دنوں سے 3 فیصد سے نیچے رہی ہے۔
*****
(ش ح۔س ب ۔ رض)
U NO. 9173
(Release ID: 1756372)
Visitor Counter : 234