ریلوے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

اسکل انڈیا مشن کے فروغ میں انڈین ریلوے کا بڑا قدم


جناب اشونی ویشنو نے پردھان منتری کوشل وکاس یوجنا (پی ایم کے وی وائی) کے تحت ایک پروگرام ر یل کوشل وکاس یوجنا (آر کے وی وائی) کاآغاز کیا

ریلوے ملک بھر میں 75 ریلوے ٹریننگ انسٹی ٹیوٹس کے ذریعہ صنعت کے لئے موزوں ہنرمندی کی ابتدائی تربیت فراہم کرائے گا

Posted On: 17 SEP 2021 12:36PM by PIB Delhi

نوجوانوں کو با اختار بنانے کے لئےآزادی کاامرت مہوتسو کے 75ویں سال منائے جانے کے ایک  حصہ کے طور پر  ریلوے ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے ذریعہ صنعت کے لئے موزوں ہنرمندی میں ابتدائی تربیت فراہم کرائی جائے گی۔  ریلوے، مواصلات، الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹکنالوجی کے وزیر جناب اشونی ویشنو نے آج ریل بھون میں  پردھان منتری کوشل  وکاس یوجنا (پی ایم کے وی وائی)  کے تحت  ایک پروگرام ر یل کوشل وکاس یوجنا  کاآغاز کیا۔ اس موقع پر ریلوے بورڈ کے چیئرمین اور سی ای او جناب سنیت شرما اور ریلوے کے دیگر سینئر افسران بھی موجود تھے۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جناب اشونی ویشنو نے کہا‘‘ یہ ایک مبارک دن ہے کیوں کہ آج  ملک بھر میں وشوکرما جینتی منائی جارہی ہے ’’۔انہوں نے وزیراعظم کو ان کے یوم پیدائش پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے ریل کوشل وکاس یوجنا کو  وزیراعظم کو ان کے یوم پیدائش پر ریلوے کی جانب سے ایک تحفہ  بتایا۔ انہوں نے کہاکہ ہنرمندی کے فروغ کا  ویژن وزیراعظم جناب نریندر مودی کے ویژن کاایک ضروری حصہ ہے اور  ریل کوشل وکاس یوجنا کے تحت 50000 ہزار نوجوانوں کو تربیت فراہم کی جائے گی۔ اس پہل کا مقصد مختلف ٹریڈز ہیں، نوجوانوں کو ہنرمندی کی تربیت فراہم کراناہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ریل کوشل وکاس یوجنا کے تحت  دور دراز کے علاقوں میں  تربیتی پروگرام چلائے جائیں گے۔

یہ تربیت تین سال کی مدت میں 50000 امیدواروں کو فراہم کرائی جائے گی۔ ابتدائی طور پر 1000 امیدواروں کو تربیت فراہم کرائی جائے گی۔ یہ تربیت 4 ٹریڈز میں ہو گی، جن میں الیکٹریشین، ویلڈر مشینسٹ  اور فٹر شامل ہیں۔ اس میں 100 گھنٹے کی ابتدائی بنیادی تربیت شامل ہے۔علاقائی مانگ اور ضرورتوں کے مطابق دیگر ٹریڈس میں تربیت زونل ریلویز اور پروڈکشن یونٹوں کے ذریعہ فراہم کرائی جائے گی۔  یہ تربیت مفت ہوگی اور  شرکا کا انتخاب  آن لائن موصول ہونے والی درخواستوں سے کیا جائے گا جس کے لئے میٹرکولیشن میں حاصل شدہ نمبروں کی بنیاد پر ایک شفاف میکنزم پر عمل کیا جائے گا۔ 10ویں پاس  18 سے 35 سال تک کے امیدوار درخواست دینے کے اہل ہوں گے، لیکن اسکیم کے شرکا کا اس تربیت کی بنیاد پر ریلوے میں روزگار کے لئے کوئی دعویٰ  نہیں ہوگا۔

پروگرام کا نصاب اس اسکیم کے لئے نوڈل پی یو بنارس لوکوموٹیو ورکس کے ذریعہ تیار کیا جائے گا۔ یہ اسکیم ابتدائی طور پر 1000 شرکا کے لئے شروع کی جارہی ہے اور یہ اسکیم اپرینٹس ایکٹ 1961 کے تحت فراہم کرائے جانے والی تربیت کے علاوہ ہوگی۔ اس پروگرام کے بارے میں معلومات، درخواستیں طلب کرنے کے لئے نوٹی فکیشن، منتخبہ امیدواروں کی فہرست ، انتخاب کے نتائج آخری اندازہ قدر مطالعہ کا مواد اور دیگر تفصیلات  ایک ہی مقام پر فراہم کرانے کے لئے ایک نوڈل ویبسائٹ تیار کی جارہی ہے۔ اس وقت مقامی طور پر جاری کئے گئے اشتہارات کے  جواب میں درخواست کنندگان درخواستیں دے سکتے   ہیں۔موصولہ آن لائن درخواستیں جلد ہی ایک سنٹرلائزڈ پر کھولی جائیں گی۔

تربیت حاصل کرنے والوں کامعیاری جائزہ لیا جائے گا اور تربیت کے اختتام پر مختص کی گئی ٹریڈ میں ان کو نیشنل ریل اینڈٹرانسپورٹیشن انسٹی ٹیوٹ کے ذریعہ سند دی جائے گی۔  تربیت حاصل کرنے والوں کو ان کی ٹریڈ کے مطابق ٹول کٹ بھی فراہم کرائے جائیں گے،  جن سے انہیں  اپنے روزگار کے لئے اور مختلف صنعتوں میں ملازمت حاصل کرنے کے لئے  اپنی صلاحیت میں اضافہ کرنے میں بھی مدد ملے گی۔

مذکورہ ٹریڈس میں ملک بھر کے نوجوانوں کو تربیت فراہم کرانے کے لئے ملک بھر میں 75 ریلوے تربیتی اداوں کی  چنندہ فہرست تیار کی گئی ہے۔اس اسکیم سے نہ صرف نوجوانوں کی روزگارحاصل کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا بلکہ  اپنے روزگار کے لئے اورٹھیکیداروں کے ساتھ کام کرنے والوں کی ہنرمندی بھی بہتر ہوگی اور یہ اسکل انڈیا مشن  میں بھی مدد کرسکیں گے۔

 

تمام اداروں  کی فہرست

ننمبرشمار

ریلویز/پی یو

ادارہ کا نام

ادارہ کا پتہ

پنکوڈ

ریاست

1

بی ایل ڈبلیو

ٹکنیکل ٹریننگ سنٹر

ٹکنیکل ٹریننگ سنٹر، بی ایل ڈبلیو، وارانسی

221004

اترپردیش

2

سی ایل ڈبلیو

ٹی ٹی سی/سی ایل ڈبلیو

ٹی ٹی سی، نزد چلڈرن پارک، چترنجن، پشچم دربھنگہ

713331

مغربی بنگال

3

سینٹرل ریلوے

بیسک ٹریننگ سنٹر

چیف ورکشاپ منیجر آفس، ٹی ایچ کٹاریا مارگ، ماٹنگا، ممبئی

400019

مہاراشٹر

4

سینٹرل ریلوے

بیسک ٹریننگ سنٹر

بیسک ٹریننگ سنٹر ، لوکو ورکشاپ، سنٹرل ریلوے، ممبئی

400012

مہاراشٹر

5

سینٹرل ریلوے

ڈبلیو ٹی آئی/ ٹی ایم ڈبلیو/ ناسک روڈ

ٹریکشن مشین ورکشاپ، اکلیہر روڈ، ناسک

422101

مہاراشٹر

6

سینٹرل ریلوے

ڈبلیو ٹی آئی / ای ایل ڈبلیو/ بھساول

آر پی ڈی ایس روڈ، الیکٹرک لوکوموٹیو ورکشاپ، بھساول

425201

مہاراشٹر

7

سینٹرل ریلوے

بی ٹی سی، سی اینڈ ڈبلیو، پونے

بی ٹی سی سی اینڈ ڈبلیو، جی سی ایم سی، پونے

411001

مہاراشٹر

8

سینٹرل ریلوے

بی ٹی سی ، ای ایل ایس، اے جے این آئی

سینئر ڈی ای ای آفس، الیکٹرک لوکو شیڈ، اے جے این آئی

440003

مہاراشٹر

9

سینٹرل ریلوے

شولاپور ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ

نزد رام واڑی، شولاپور

413001

مہاراشٹر

10

ڈی ایم ڈبلیو

ٹی ٹی سی، ڈی ایم ڈبلیو، پٹیالہ

ٹکنیکل ٹریننگ سینٹر، فوکل پوائنٹ، پٹیالہ، پنجاب

147003

پنجاب

11

ای سی او آر

بی ٹی سی

کیریج پیپر ورکشاپ، منچیشور

751017

اڈیشہ

12

ای سی او آر

ڈی ٹی ٹی سی

ڈیزل لوکوموٹیو شیڈ

530008

آندھراپردیش

13

ای سی او آرق

الکٹرک لوکو شیڈ

مری پلیم، ناڈ پوسٹ، وشاکھاپٹنم

530009

آندھراپردیش

14

ای سی او آر

الیکٹرک لوکو شیڈانگول

پوسٹ رانی گوڈا، ضلع انگل ، اڈیشہ

759123

اڈیشہ

15

ای سی آر

سپروائزرس ٹریننگ سینٹر

 آفس آف پرنسپل ایس ٹی سی ایس پی جے

848101

بہار

16

ای سی آر

بی ٹی سی

سی آر ڈبلیو/  ایچ آر ٹی ای سی آر ، ہرنوٹ، ضلع نالندہ، بہار

803110

بہار

17

ای سی آر

الیکٹرک ٹریکشن ٹریننگ سینٹر

گیاکالونی پنڈت دین دیال اپادھیائے نگر مغل سرائے،ضلع چندولی

232101

اترپردیش

18

ای آر

ملٹی ڈسپلنری سپروائزر ٹریننگ سینٹر، کنچن پاڑہ

ایسٹرن ریلوے، کنچراپاڑا، ضلع 24 پرگنہ (شمال)

743145

مغربی بنگال

19

ای آر

پائلٹ ٹریننگ اسکول جمال پور

ٹریننگ اسکول فار لوکو پائلٹ اینڈ اسسٹنٹ لوکو پائلٹس (ڈیزل) بہار

811214

بہار

20

ای آر

ملٹی ڈسپلنری ورکشاپ ٹریننگ سینٹر، جمال پور ورکشاپ

بیسک ٹریننگ سینٹر ایسٹرن ریلوے  جمال پور ورکشاپ، بہار

812214

بہار

21

ای آر

ملٹی ڈسپلنری ورکشاپ ٹریننگ سینٹر، للوا

بیسک ٹریننگ سینٹر کیرج اینڈ ویگن ورکشاپ،ایسٹرن ر یلوے، للوا

711204

مغربی بنگال

22

ای آر

ملٹی ڈسپلنری اسپیشلائزڈ ٹریننگ سینٹر(سی این ڈبلیو )ہاوڑہ

سی اینڈ ڈبلیو کوچنگ کمپلیکس ، ٹکیا پاڑہ ہاوڑہ

711101

مغربی بنگال

23

ای آر

ملٹی ڈسپلنری اسپیشلائزڈ ٹریننگ سینٹر(سی این ڈبلیو)انڈل

باکسن آر او ایچ ڈپو انڈل

713321

مغربی بنگال

24

ای آر

ڈیزل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، بی  ایم جی/ ایچ ڈبلیو

ڈیزل ٹریننگ  انسٹی ٹیوٹ ہاوڑہ ڈیزل شیڈ

711106

مغربی بنگال

25

ای آر

ڈیزل ٹریکشن سینٹر انڈل

ڈی ٹی ٹی سی  ڈیزل شیڈ، انڈل

713321

مغربی بنگال

26

آئی سی  ای

بی ٹی ڈبلیو/آئی سی ایس/ پی ا ی آر

آفس آف پرنسپل آئی سی ایف/ پی ای آر

600038

تمل ناڈو

27

ایم سی ایف

ٹی ٹی سی/ ایم سی ایف/ آر بی ایل

آفس آف ڈپٹی سی ایم ای/ سیفٹی اینڈ ٹریننگ، ٹکنیکل ٹریننگ سینٹر ماڈل کوچ فیکٹری، لال گنج، رائے بریلی

229120

اترپردیش

28

میٹرو ریل

ٹکنیکل ٹریننگ سینٹر الیکٹریکل

ٹکنیکل ٹریننگ سینٹر (الیکٹریکل ) دم دم کارڈپو کمپلیکس، میٹرو ریلوے ، نوا پاڑہ

700090

مغربی بنگال

29

این سی آر

بیسک ٹریننگ سینٹر

ویگن ریپئر ورکشاپ پریم نگر، ناگرا، جھانسی

284003

اترپردیش

30

این سی آر

سپروائزرس ٹریننگ سینٹر

نزد چیف ورکشاپ  منیجر آفس، ویگن ریپئر ورکشاپ پریم نگر، نگرا، جھانسی

284003

اترپردیش

31

این ای آر

ورکشاپ ٹریننگ سینٹر /مکنیکل ورکشاپ

ڈبلیو ٹی سی مکینکل ورکشاپ ، این ا ی آر

273012

اترپردیش

32

این ای آر

ڈویزنل ٹریننگ سینٹر/ سی اینڈ ڈبلیو/ ایل جے این

ڈویزنل ٹریننگ سینٹرکوچنگ ڈپو، عیش باغ

273012

اترپردیش

33

این ای آر

بیسک ٹریننگ سینٹر مکینکل ورکشاپ

بیسک ٹریننگ سینٹر مکینکل ورکشاپ، این ای آر عزت نگر،

243122

اترپردیش

34

این ایف آر

سپروائزری ٹینگ سینٹر (میک)/ نیوبونگئی گاؤں

نزد سی اینڈ ڈبلیو ورکشاپ، نیوبونگئی گاؤں

783381

آسام

35

این ایف آر

ملٹی ڈسپلنری زونل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ /اے پی ڈی جے

علی پور دوار جنکشن، پوسٹ علی پور دوار، ضلع علی پور دوار

736123

مغربی بنگال

36

این ایف آر

ملٹی ڈسپلنری ڈویزنل  ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ /آراین وائی

رانگیا

781354

آسام

37

این ایف آر

ملٹی ڈسپلنری ڈویزنل  ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ /کے آئی آر

کٹیہار

 

بہار

38

این ایف آر

اسپیشلائزڈ ٹریننگ سینٹر پانڈو

پانڈو

 

آسام

39

این ایف آر

اسپیشلائزڈ ٹریننگ سینٹر / ڈبروگڑھ

ڈبروگڑھ

786001

آسام

40

این آر

سپروائزرس ٹریننگ سینٹر، ناردرن ریلوے، چارباغ لکھنؤ

نزدیوروپین کلب

226005

اترپردیش

41

این آر

بی ٹی سی

مکینکل ورکشاپ، امرتسر، ناردرن ریلوے، جی ٹی روڈ،  نزد پتلی گھر،امرتسر،پنجاب

143001

پنجاب

42

این  ا ٓر

بیسک ٹریننگ سینٹر،

کیریج اینڈ ویگن ورکشاپ، ناردرن ریلوے، جگادھری ورکشاپ،

135002

ہریانہ

43

این  آر

 سی اینڈ ڈبلیو  ٹریننگ سینٹر

کیریج اینڈ ویگن ٹریننگ سینٹر، ناردرن ریلوے، بھوڑ بھارت نگر، غازی آباد، یوپی

201001

اترپردیش

44

این ڈبلیو آر

بی ٹی سی/ ایل ڈبلیو ایس

اجمیر ڈیزل لوکو اینڈ ویگن ورکشاپ، نزد لال پھاٹک، اجمیر، راجستھان

305001

راجستھان

45

این ڈبلیو آر

بی ٹی سی/ ایل ڈبلیو ایس

بیسک ٹریننگ سینٹر، نزد جوہنس گنج پھاٹک، کیرج ورکشاپ، اجمیر

305001

راجستھان

46

این ڈبلیو آر

بی ٹی سی/ ایل ڈبلیو ایس

بی ٹی سی کیریج ورکشاپ، نزد جے ڈی اے سرکل ، رتنڈا، جودھپور

342001

راجستھان

47

این ڈبلیو آر

بی ٹی سی ورکشاپ، بیکارنیر

بیسک ٹریننگ ورکشاپ، بیکانیر، راجستھان

334001

راجستھان

48

آر سی ایف

 ٹی ٹی سی

ٹی ٹی سی، ریل کوچ فیکٹری، کپورتھلا پنجاب

144602

پنجاب

49

آرڈبلیو ایف

ٹی ٹی سی/ آر ڈبلیو ایف

ٹکنیکل ٹریننگ سینٹر، آر ڈبلیو ایف، ایلا ہنکا، بنگلور

560064

کرناٹک

50

ایس سی ا ٓر

بی ٹی سی

بیسک ٹریننگ سینٹر، کیرج ورکشاپ، لالا گوڈا، سکندرآباد، تلنگانہ

500017

تلنگانہ

51

ایس سی آر

بی ٹی سی

بیسک ٹریننگ سینٹر، ویگن ورکشاپ،راینا پاڈو،وجے واڑا

521241

آندھرا پردیش

52

ایس سی آر

بی ٹی سی

بیسک ٹریننگ سینٹر، کیرج ورکشاپ، سیٹی پلی، رینی گنٹا، تروپتی روڈ، تروپتی

517506

آندھراپردیش

53

ایس ای سی آر

بیسک ٹریننگ سینٹر، ڈبلیو آر ایس/ آر

بی ٹی سی/ڈبلیو آر  ایس/آر

492008

چھتیس گڑھ

54

ایس ای سی آر

بیسک ٹریننگ سینٹر،موتی باغ ورکشاپ

سی ڈبلیو ایم آفس، موتی باغ ورکشاپ، کامپٹی روڈ، کڈبی چوک، ناگپور

440004

مہاراشٹر

55

ایس ای سی آر

اسپیشلائزڈ ٹریننگ سینٹر (الیکٹرک لوکو)

اسلاپور/بلاسپور/  ایس ای سی آر

495001

چھتیس گڑھ

56

ایس ای آر

ای ایل ٹی سی

ای ایل ٹی سی،لوکو کالونی، نزد ای ایل ایس/ ٹاٹا

801002

جھارکھنڈ

57

ایس ای آر

اے آئی سی ٹی سی

آل انڈیا سینٹرل ٹریننگ سینٹر، نزدکالی مندر، آر ای کالونی، چکردھرپور

833102

جھارکھنڈ

58

ایس ای آر

اے آئی سی ٹی سی

الیکٹرک سسٹم ٹریننگ سینٹر، سی آئی/ ایس ٹی سی/ او آر یو، پوسٹ رائورکیلا کا لونی،سندرگڑھ ، رائور کیلا

769013

اڈیشہ

59

ایس ا ی آر

آرڈبلیو ٹی آئی

کھڑگ پور ریلوے ورکشاپ، کھڑگ پور

721301

مغربی بنگال

60

ایس آر

ڈبلیو ٹی سی/ سی ڈبلیو/ پی آر

آفس سی ڈبلیو ایم، سی ڈبلیو/ پی ای آر، چنئی، تملناڈو

600023

تملناڈو

61

ایس ا ٓر

ڈبلیو ٹی سی/ایس اینڈ ٹی/ ڈبلیو ایس/پی ٹی جے

آفس سی ڈبلیو ایم، سی ڈبلیو/ ایس اینڈ ٹی/ ڈبلیو ایس/پی ٹی جے، کویمبٹور، تملناڈو

600023

تملناڈو

62

ایس ڈبلیو آر

ملٹی ڈسپلنری ڈویزنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ

ملٹی ڈسپلنری ڈویزنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، بنگلور

560023

کرناٹک

63

ایس ڈبلیو ا ٓر

ورکشاپ بیسک ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ

کیریج ریپئر ورکشاپ، گڈگ روڈ، ایس ڈبلیو آر، ہبلی،

580020

کرناٹک

64

ایس ڈبلیو ا ٓر

ورکشاپ بیسک ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ

سنٹرل ورکشاپ، مننداوادی روڈ، میسور ساؤتھ

570008

کرناٹک

65

ڈبلیو سی آر

ڈویزنل ٹریننگ سینٹر/مکینکل(بی ٹی سی)

ڈویزنل ٹریننگ سینٹر/مکینکل(بی ٹی سی)، 12 بلاک ایریا،  اٹارسی

461111

مدھیہ پردیش

66

ڈبلیو سی آر

مکینکل انجینئرنگ ٹریننگ سینٹر(بی ٹی سی)

ڈیزل لوکو شیڈ کے سامنے، نیو کٹنی جنکشن، مدھیہ پردیش

483501

مدھیہ پردیش

67

ڈبلیو سی آر

ڈویزنل ٹریننگ سینٹر/مکینکل(ڈیزل)

ڈویزنل ٹریننگ سینٹر/مکینکل(ڈیزل)، ڈیزل لوکو شیڈ، اٹارسی

461115

مدھیہ پردیش

68

ڈبلیو سی آر

بیسک ٹریننگ سینٹر

بیسک ٹریننگ سینٹر ویگن ریپئر شاپ (ڈبلیو سی آر) کوٹا راجستھان

324002

راجستھان

69

ڈبلیو سی آر

ریجنل ریلوے ویلڈنگ انسٹی ٹیوٹ

ریجنل ریلوے ویلڈنگ انسٹی ٹیوٹ، کوچ ری ہیبلٹیشن ورکشاپ،  نشاط پورہ، مدھیہ پردیش

462010

مدھیہ پردیش

70

ڈبلیو سی آر

مکینکل انجینئرنگ ٹریننگ سینٹر

ڈیزل لوکو شیڈ کے سامنے نیو کٹنی جنکشن، ضلع کٹنی

483501

مدھیہ پردیش

71

ڈبلیو سی آر

ڈویزنل ٹریننگ سینٹر

الیکٹرک لوکو شیڈ نیویارڈ، اٹارسی

461111

مدھیہ پردیش

72

ڈبلیو آر

ورکشاپ/ بیسک ٹریننگ  انسٹی ٹیوٹ/لور پریل

کیرج ریپئر ورکشاپ ، ویسٹرن ریلوے، این ایم جوشی مار، لور پریل، مہاراشٹر

400013

مہاراشٹر

73

ڈبلیو آر

ورکشاپ/ بیسک ٹریننگ  انسٹی ٹیوٹ/ڈی ایچ ڈی

لوکو اینڈ کیرج ویگن شاپ، فری لینڈ گنج، د اہود

389160

گجرات

74

ڈبلیو آر

الیکٹریکل لوک شیڈ، بی آر سی وائی

ایس آر ڈی ای ای(ٹی ا ٓر ایس) آفس، نوایارڈ، وڑودرہ

390002

گجرات

75

ڈبلیو آر

انجینئرنگ ورکشاپ، ایس بی آئی

سی ڈبلیو ایم آفس، انجینئرنگ ورکشاپ، ویسٹرن ریلوے، ڈی کیبن کے سامنے، سابرمتی

380019

گجرات

 

 

 

*************

 

 

ش ح ۔اگ ۔ ف ر

U-9104


(Release ID: 1755750) Visitor Counter : 255