صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت میں کووڈ-19 ویکسین  کی مجموعی طورپر 76.57 کروڑسے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں


پچھلے 24 گھنٹوں میں 64.5 لاکھ   سے زیادہ لوگوں کو ویکسین  دی گئی

شفایابیوں کی شرح اس وقت 97.64 فیصد ہے

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 30,570 نئے معاملات درج کئے گئے

ہندوستان میں زیر علاج مریضوں کی تعداد (3,42,923) ہے ،   جوکُل معاملوں کا  1.03 فیصد ہے

ہفتہ وار جانچ کے بعد متاثرہ افراد کی شرح(1.93)فیصد ہے ، جو گزشتہ 83 دنوں میں  3فیصد سے  بھی کم ہے

Posted On: 16 SEP 2021 9:31AM by PIB Delhi

نئی دہلی 16 ستمبر2021: گزشتہ 24 گھنٹوں میں  64,51,423 کووڈ ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی ملک میں  مجموعی طور پر کووڈ -19 کے 76.57  کروڑ سے زیادہ یعنی  (76,57,17,137)  ٹیکے لگائے جاچکے ہیں اور یہ ٹیکے آج صبح سات بجے تک  لگائے گئے ہیں۔عبوری رپورٹ کے مطابق  77,22,914سیشن  کے دوران  یہ ٹیکے لگائے گئے ہیں۔

آج صبح 7 بجے تک عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی طورپر جو ٹیکے  لگائے گئے ، ان کی تعداد مندرجہ ذیل ہے:

حفظان صحت کے کارکنان

پہلا ٹیکہ

1,03,65,645

دوسرا ٹیکہ

86,41,364

پیش پیش رہنے والے صحت  کارکنان

پہلا ٹیکہ

1,83,40,334

دوسرا ٹیکہ

1,42,03,101

18 سے 44سال تک کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

30,91,72,935

دوسرا ٹیکہ

4,88,51,566

45 سے 59سال تک کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

14,62,56,729

دوسرا ٹیکہ

6,50,07,644

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

9,45,11,108

دوسرا ٹیکہ

5,03,66,711

میزان

76,57,17,137

 

 

مرکزی حکومت  پورے ملک میں کووڈ -19 کی ٹیکہ کاری کے دائرے کو بڑھانے اور اس کی رفتار تیز کرنے کے تئیں عہدبستہ ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں میں  38,303 مریضوں کی صحتیابی میں اضافہ ہوا اس طرح عالمی وبا کے شروع ہونے کے بعد سے صحتیاب ہونےو الے مریضوں کی کُل تعداد  3,25,60,474 ہوگئی ہے۔

اس کے نتیجے میں  بھارت میں  صحتیابی کی شرح  97.64 فیصدتک پہنچ گئی ہے۔

1.jpg

 

 مرکز ،ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی جانب سے ٹھوس اور مشترکہ کوششوں کی وجہ سے یومیہ  نئے کیسوں  میں 50,000 سے بھی کم کا رجحان  جاری ہے ، جس میں کہ لگاتار آج 81واں  دن ہے۔

 گزشتہ  24  گھنٹوں میں30,570 نئے کیس درج کئے گئے۔

 

2.jpg

سردست  زیر علاج مریضوں کی تعداد  3,42,923  ہے  جبکہ سردست ملک کے کُل متاثرہ معاملوں میں سے

  زیرعلاج مریضوں  کی تعداد 1.03 فیصد  ہے ۔

 

3.jpg

 

          ملک بھر میں  جانچ کی صلاحیت میں  لگاتار اضافہ کیا جارہا ہے ۔ پچھلے  24  گھنٹوں میں  15,79,761  نمونوں کے جانچ  کی گئی ۔ بھارت میں  ابھی تک مجموعی طور پر 54.77  کروڑ سے زیادہ   یعنی (54,77,01,729)   نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

          ملک بھر میں  جانچ کی صلاحیت میں خاطر خواہ اضافہ کیا گیا ہے۔ گزشتہ  83دنوں میں  جانچ کے بعد متاثرہ افراد کی شرح  1.93 فیصد ہفتہ وار پر ہے ، جو 3 فیصد سے بھی کم ہے ۔ یومیہ متاثرہ افراد کی شرح  1.94 فیصد ہے۔ گزشتہ  17دن سے متاثرہ افراد کی شرح  3 فیصد سے بھی  کم ہے اور لگاتار 100دن سے  یہ شرح  5فیصد سے کم ہے ۔

4.jpg

 

*************

 

 

 (ش ح۔س ب ۔ف ر)

U-9053


(Release ID: 1755344) Visitor Counter : 200