PIB Headquarters

کووڈ -19 پر پی آئی بی کا بلیٹن

Posted On: 15 SEP 2021 4:37PM by PIB Delhi

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0020FX3.png

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

 

 

  • ملک گیر سطح پر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک ویکسین کی 75.89کروڑ خوراکیں دی جاچکی ہیں
  • گزشتہ چار دنوں سے روزانہ آنے والے نئے معاملوں کی تعداد 30000سے بھی کم،گزشتہ 24گھنٹوں میں 27176معاملے۔
  • زیرعلاج  معاملے کُل معاملوں کے 1.05فیصد
  • بھارت میں زیرعلاج معاملوں کی تعداد 351087
  • مریضوں کی صحت یابی کی شرح اس وقت 97.62
  • گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 38012 مریض صحت یاب ہوئے ہیں،صحت یاب ہونے والے مریضوں کی کُل تعداد 32522171 ہوگئی ہے۔
  • ہفتہ وار مثبتیت کی شرح 2.00فیصد ہے جو پچھلے 82 دنوں سے تین فیصد کم رہی۔
  • روزانہ مثبتیت کی شرح 1.69فیصد ہے جو پچھلے 16دنوں سے تین فیصد سے بھی کم رہی۔
  • اب تک مجموعی طورپر 54.60 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

 

 

 

#Unite2FightCorona

#IndiaFightsCorona

 

پریس انفارمیشن بیورو

وزارت اطلاعات و نشریات

بھارت سرکار

 

Imagehttps://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003M3YD.jpg

 

 

کووڈ-19 پر اپ ڈیٹس

 

بھارت میں کووڈ-19 کی کل ٹیکہ کاری کوریج 75.89 کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے

 

اس وقت مریضوں کے شفایاب ہونے کی شرح 97.62 فیصد ہے

 

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 27176 نئے معاملات رپورٹ ہوئے ہیں۔

 

بھارت میں زیر علاج  معاملات 3,51,087  ہیں جو کہ کل معاملوں  کا 1.05 فیصد ہے۔

 

ہفتہ وار مثبتیت کی شرح 2.00 فیصد ہے جو پچھلے 82  دنوں سے تین فیصد سے بھی کم رہی ہے۔

 

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 61,15,690 ویکسین سپلیمنٹس کے ساتھ، بھارت کی کووڈ-19 ٹیکہ کاری کوریج آج صبح 7 بجے تک عارضی رپورٹوں کے مطابق 75.89 کروڑ(75,89,12,277) سے تجاوز کر گئی۔ یہ کامیابی 76,68,216 سیشنوں کے ذریعے حاصل کی گئی ہے۔

 

آج صبح 7 بجے تک عارضی رپورٹ کے مطابق ٹیکہ کاری کی کل تفصیلات درج ذیل ہیں :

 

 

ہیلتھ ورکر (ایچ سی ڈبلیو)

پہلی خوراک

1,03,65,064

دوسری خوراک

86,27,893

 

فرنٹ لائن ورکر (ایف ایل ڈبلیو)

پہلی خوراک

1,83,39,480

دوسری خوراک

1,41,57,234

44-18 سال کی عمر کے زمرے میں

پہلی خوراک

30,62,20,932

دوسری خوراک

4,70,46,927

59-45 سال کی عمر کے زمرے میں

پہلی خوراک

14,55,58,893

دوسری خوراک

6,43,69,047

60 سال سے زیادہ عمر کے زمرے میں

پہلی خوراک

9,41,72,886

دوسری خوراک

5,00,53,921

کُل

75,89,12,277

 

مرکزی حکومت ملک بھر میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی رفتار کو تیز کرنے اور اس کا دائرہ کار بڑھانے کے لیے عہد بستہ ہے۔

 

صحت یاب ہونے والے افراد کی کل تعداد (وبا کے آغاز سے) بڑھ کر 3,25,22,171 ہو گئی ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں میں 38012 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

 

اس کے نتیجے میں بھارت میں شفایابی کی شرح 97.62 فیصد ہوچکی ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0014Z31.jpg

 

 

مرکز اور ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے تعاون کی کوششوں کے نتیجے میں گذشتہ مسلسل 80 دنوں سے یومیہ 50 ہزار سے بھی کم نئے معاملات درج کیے جا رہے ہیں۔

 

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 27176  نئے معاملات رپورٹ ہوئے ہیں۔

 

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002JDJU.jpg

 

اس وقت زیر علاج  معاملات 3,51,087 ہیں۔ اس وقت زیر علاج  معاملات ملک کے کل مثبت معاملات کا 1.05 فیصد ہیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003JHH6.jpg

 

 

ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں توسیع جاری ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 16,10,829ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 54.60 کروڑ (54,60,55,796) ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

 

ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا گیا ہے، ہفتہ وار مثبتیت کی شرح اس وقت 2.00فیصد ہے جو گذشتہ 82 دنوں  سے تین فیصد سے کم ہے۔ روزانہ مثبتیت کی شرح 1.69 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ پچھلے 16 دنوں سے روزانہ مثبتیت کی شرح بھی تین فیصد سے کم رہی ہے اور 99  دن سے مسلسل پانچ فیصد سے بھی کم ہے۔

مزید معلومات کے لیے پڑھیں۔

https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1754935

ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کووڈ-19 ویکسین کی دست یابی کے بارے میں اپ ڈیٹ

 

ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 74.25 کروڑ سے زائد ویکسین سپلیمنٹ فراہم کیے جاچکے ہیں

 

 پائپ لائن میں 1.8 کروڑ سے زائد خوراکوں کے ساتھ ،زائد بیلنس  4.62کروڑ اور غیر استعمال شدہ ویکسین کی خوراکیں اب بھی ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ساتھ دستیاب ہیں

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طور پر مرکزی حکومت مفت کووڈ ویکسین فراہم کرکے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی پوری طرح مدد کر رہی ہے۔ ویکسین کی تمام دست یابی کے نئے مرحلے میں مرکزی حکومت ویکسین بنانے والوں سے 75 فیصد ویکسین حاصل کرے گی اور ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو مفت فراہم کرے گی۔

 

ویکسین خوراکیں

15ستمبر 2021 تک

 

سپلائی شدہ

 

74,25,94,875

پائپ لائن

 

1,80,83,000

موجود بیلنس

4,62,75,955

 

 

 

 

مرکزی حکومت کی جانب سے اب تک ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 74.25  کروڑ (74,25,94,875) سے زائد ویکسین کی خوراکیں مفت اور دیگر ذرائع سے دست یاب کرائی جا چکی ہے۔اس کے علاوہ  1.8 کروڑ (18083000) خوراکیں پائپ لائن میں ہیں۔

اس وقت کووڈ-19 ویکسین کی 4.62 کروڑ (4,62,75,955) سے زائد اضافی اور غیر استعمال شدہ خوراکیں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دست یاب ہیں جن کا انتظام کیا جانا ہے۔

مزید معلومات کے لیے پڑھیں۔

 

: https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1754952

 

جناب نیتن گڈکری نے کہا کہ کووڈ-19 کے بعد معاشی بحالی  میں امریکہ اور بھارت کا اہم کردار ہے۔

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نیتن گڈکری نے کل کہا کہ کووڈ-19 کے بعد معاشی بحالی میں امریکہ اور بھارت نے اہم کردار ادا کیا ہے۔کل 17 ویں انڈو-یو ایس ایکونامک  سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے ،انہوں نے کہا کہ  اس موضوع پر مختلف سطحوں پر باخبر بحث ہونی چاہیے کیونکہ بحالی کے لیے نئے آئیڈیاز اور اپروچ کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئی سوچ کے عمل کی ضرورت ہے اور بحالی کے نئے راستے دیکھنے کے لیے ایک تخلیقی ایجنڈا ہے۔

مزید تفصیلات دیکھئے

https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1754964

 

 

اہم ٹویٹس

ش ح ۔ا م۔

U:9036



(Release ID: 1755221) Visitor Counter : 148