وزارت خزانہ
کشی نگر ہوائی اڈے کو کسٹم نوٹیفائڈ ایئرپورٹ قرار دیا گیا
Posted On:
15 SEP 2021 4:33PM by PIB Delhi
سینٹرل بورڈ آف بالواسطہ ٹیکس اور کسٹمز (سی بی آئی سی ) کے ذریعہ جاری نوٹیفکیشن نمبر 72/2021 کسٹمز (این ٹی ) مورخہ 13.09.2021 کے ذریعہ سے کشی نگر ہوائی اڈے کو کسٹم نوٹیفائیڈ ایئرپورٹ قرار دیا گیا ہے۔ اس اقدام سے بودھ عقیدت مندوں سمیت بین الاقوامی مسافروں کی نقل و حرکت میں بھی سہولت ہوگی۔
ش ح ۔ا م۔
U:9037
(Release ID: 1755217)
Visitor Counter : 160