صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 238واں دن


بھارت نے مجموعی طور پرتقریباً73 کروڑافراد کی کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا سنگ میل طے کرلیا ہے

آج شام 7 بجے تک56 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 10 SEP 2021 8:14PM by PIB Delhi

ایک تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے  آج بھارت نے مجموعی طور پر تقریباً 73 کروڑ (72,97,50,724)آبادی کو کووڈ-19 سے بچاؤ کا ٹیکہ لگا کر ایک نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ آج56 لاکھ سے زیادہ(56,91,552)ٹیکے لگائے  گئے۔

یہ تعداد  شا م 7 بجے تک  موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ہے۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

 

صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

1,03,63,307

دوسری خوراک

85,69,252

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,35,380

دوسری خوراک

1,39,05,881

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

29,29,64,853

دوسری خوراک

4,10,29,755

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

14,19,67,823

دوسری خوراک

6,16,31,140

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

9,22,48,611

دوسری خوراک

4,87,34,722

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

55,58,79,974

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

17,38,70,750

مجموعی تعداد

72,97,50,724

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

(بتاریخ:10 ستمبر2021 (238واں دن)

 

صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

507

دوسری خوراک

11,508

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

306

دوسری خوراک

36,992

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

28,12,416

دوسری خوراک

10,61,548

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

7,00,674

دوسری خوراک

4,89,226

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

3,22,251

دوسری خوراک

2,56,124

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

38,36,154

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

18,55,398

مجموعی تعداد

56,91,552

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر

U NO: 8880


(Release ID: 1754084) Visitor Counter : 178