صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد 70.75 کروڑ سے اوپر پہنچ گئی ہے


صحتیابی کی موجودہ شرح 97.48 فیصد ہے

پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 37475 نئے معاملات در ج کئے گئے

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد  ( 391256) کل مریضوں کی تعداد کا 1.18فیصدہے

ہفتہ وار متاثرہ پائے جانے والے افراد کی شرح ( 2.49فیصد) پچھلے 75 دنوں میں  تین فیصد سے کم ہے

Posted On: 08 SEP 2021 9:59AM by PIB Delhi

نئی دہلی 08 ستمبر2021: پچھلے24  گھنٹے کے دوران کوو ڈ کے 7847625 ٹیکے لگائے اور اس کے ساتھ ہی ملک میں کووڈ -19 کے لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد ، آج صبح سات بجے تک کی اطلاعات کے مطابق  ، 70.75 کروڑ (  707543018 ) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ کامیابی  ٹیکہ لگانے کے 7281305 اجلاس میں حاصل کی گئی ہے۔

 کووڈ -19  ٹیکہ کاری کوششوںمیں  ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھارت  میں  کل 

آج صبح سات بجے تک عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی  طورپر ٹیکے لگائے جانے کی تفصیل حسب ذیل ہے:

 

 

ایچ سی ڈبلیو

پہلی خوراک

1,03,61,652

دوسری خوراک

85,19,178

 

ایف ایل ڈبلیو

پہلی خوراک

1,83,32,680

دوسری خوراک

1,37,23,058

 

18سے 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

28,18,69,377

دوسری خوراک

3,73,18,560

 

45سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

13,91,24,251

دوسری خوراک

5,97,18,690

 

60سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

9,08,69,866

دوسری خوراک

4,77,05,706

میزان

70,75,43,018

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری  کے دائرے کو بڑھانے اور اس کی رفتار کو تیز کرنے کے تئیں عہد بند ہے ۔

گزشتہ  24 گھنٹے میں 39114 مریض  صحتیاب ہوئے اور عالمی وبا کے شروع ہونے کے بعد سے صحتیاب ہونے والے افراد کی  مجموعی تعداد  32264051  ہوگئی ہے ۔اس کے نتیجے میں بھارت میں  صحتیاب کی مجموعی شرح بڑھ کر 97.48 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002EYO3.jpg

مرکز  اورریاستوں کے علاوہ  مرکز کے زیر انتظام علاقو ں کی جانب سے ٹھوس اور مشترکہ کوششیں جاری رکھے جانے کی وجہ سے یومیہ نئے  معاملوں  کی تعداد   50 ہزار سے بھی کم ہے  اور  اب یہ تعداد لگاتار 73 ویں دن درج کی گئی ہے۔ گزشتہ 24  گھنٹوںمیں  37875 نئے معاملےدرج کئے گئے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003EC43.jpg

سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد  391256  ہے  جبکہ ملک میں  کل متاثرہ معاملوں  میں سے زیر علاج مریضوں کی تعداد   1.18فیصد  ہے  ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004OPFH.jpg

,

 

 ملک میں  لگاتار جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جارہا ہے ۔ گزشتہ  24  گھنٹے میں کل 1753745  نمونوں کی جانچ کی گئی ہے ۔ ابھی تک بھارت میں  53.49  کروڑسے زیادہ   (534943093) نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت  میں  اضافہ کیا گیا ہے۔ ہفتہ وار  متاثرہ افراد کی شرح  2.49  فیصد ہوگئی جو گزشتہ  75 دنوں سے  تین فیصد سے کم ہی ہے ۔ یومیہ  متاثرہ افراد کی شرح  گھٹ کر 2.16 فیصد  پر آگئی ہے  اور  گزشتہ  9 دنوں سے  یومیہ  متاثرہ افراد کی شرح  3فیصد سے بھی کم ہے  اور لگاتار  93 دن سے  بھی زیادہ عرصےسے  5فیصد سے کم پر ہے ۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005RTRU.jpg

*************

ش ح۔وا ۔رم

U-8766


(Release ID: 1753076) Visitor Counter : 226