بجلی کی وزارت

NTPC  آسام رائفلز کے ساتھ ‘‘آزادی کا امرت مہوتسو’’ تقریبات میں شرکت دہلی کی جانب سائکل سواروں کے سفر کے دوران  ان کی حوصولہ افزائی اور انکی عزت افزائی کی

Posted On: 07 SEP 2021 3:04PM by PIB Delhi

NTPC نے آج ہندستان کی قدیم ترین ٹیم فوجی فورس آسام رائفلز کے ساتھ آزادی کا امرت مہوتسو تقریبات کے حصے کے طور پر منعقدہ تین ہزار کلومیٹر طویل فریڈم سائکلنگ سے نئی دہلی کے لیے روانہ ہوئی ہے۔ ریلی کا اہتمام ترقی پسند ہندستان اور اسکے عوام کی شاندار تاریخ کے 75 برس مکمل ہونے کے موقع پر کیا گیا ہے اور اس کے ذریعے فٹ انڈیا موومنٹ کو بھی فروغ دیا جائے گا۔

NTPCبنگائی گاؤں  کے 20 سے زیادہ سائکل سواروں کی قیادت جناب سبرتا منڈل، ای ڈی، این ٹی پی سی، بنگائی گاؤں کر رہے تھے جبکہ پاور اسٹیشن کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ملازمین آسام رائفلز ٹیم کے ساتھ 18 کلو میٹر سائکل پر گئے ، سائکل سواروں نے NTPCاور آزادی کا امرت مہوتسو کے پرچم اٹھا رکھے تھے اور یہ لوگ قومی شاہراہ 27 سے کاشی کوترا سے کھرے گاؤں تک گئے جہاں سائکل سواروں کی اسٹیشن کے اعلیٰ عہدہ داروں نے عزت افزائی کی۔

قومی شاہراہ پر کوکرا جھاڑ اور بنگائی گاؤں کے موڈ پر جناب سبرتا منڈ، ای ڈی، این ٹی پی سی، بنگائی گاؤں، جناب امیش سنگھ، جی ایم (ایف ایم اور دیکھ ریکھ)، جناب ایچ کے برما ، کمانڈنٹ CISF اور اعلیٰ افسران نے کرنل اجیت کھتری کی قیادت والے جوانوں اور دہلی کے لیے گامزن 40 سائکل سواروں کی اور ان کی ٹیم کی عزت افزائی کی۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/DSC_2553Z7UU.JPG

 

<><><><><>

 

 

ش ح،ع س، ج

8747U.No. :

 

 



(Release ID: 1752919) Visitor Counter : 235