صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت نےمجموعی طور پر 67 کروڑ افراد کی کووڈ-19 ٹیکہ کاری کرکے ایک نیا سنگ میل طے کرلیا ہے


گذشتہ 24 گھنٹوں میں تقریباً74  لاکھ ٹیکے لگائے گئے

شفایابی کی سردست شرح 97.45 فیصد قائم ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں45,352  نئے معاملے درج ہوئے ہیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد فی الحال (3,99,778) ہے ، جو مجموعی معاملوں کی 1.22فیصد کے بقدرہے

ہفتہ وار  مثبت معالوں کی شرح پچھلے  70 دنوں میں  (2.66فیصد ) 3فیصد  سے کم ہے

Posted On: 03 SEP 2021 9:55AM by PIB Delhi

ایک قابل ذکر کامیابی کے طور پر بھارت میں مجموعی ٹیکہ کاری احاطہ آج 67 کروڑ کے نشان سے تجاوز کرگیا۔ گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران78.84.333 ٹیکوں کی خوراکیں لگائی گئی ہیں۔ بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا احاطہ آج صبح 7 بجے تک عارضی رپورٹوں کے مطابق 67.09 کروڑ(67,09,59,968) کی مجموعی تعداد سےتجاوز کرگیا ہے ۔ یہ ٹیکہ کاری70,34,846 ادوار کے ذریعہ حاصل ہوئی ہے۔ صبح 7 بجے تک عارضی رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد شمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

 

ایچ سی ڈبلیو

1st Dose

1,03,59,980

2nd Dose

84,31,889

ایف ایل ڈبلیو

1st Dose

1,83,27,552

2nd Dose

1,33,92,967

ایج گروپ ،18 سے 44 برس کے لوگ

1st Dose

26,38,65,685

2nd Dose

3,10,32,810

ایج گروپ ،45 سے 59 برس کے لوگ

1st Dose

13,43,94,957

2nd Dose

5,65,34,391

60 برس سے زائد عمر کے لوگ

1st Dose

8,85,83,164

2nd Dose

4,60,36,573

میزان

67,09,59,968

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

مرکزی حکومت نے پورے ملک میں کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری کا دائرہ اور اس کی رفتار بڑھانے کا عہد کررکھا ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 34791 مریض شفایاب ہوئے ہیں اور اس کے نتیجے میں شفایاب ہوئے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 32063616 کے بقدر ہوگئی ہے۔ اس کے نتیجے میں بھارت میں شفایاب ہونے کی شرح 97.45 فیصد کے بقد ر ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002KRVS.jpg

 

 

مرکز ار ریاستوں حکومتوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی جانب سے کی جانے والی مشترکہ کوششیں جاری ہیں اور اس کے نتیجے میں لگاتار 68 دنوں سے صرف50 ہزار یومیہ نئے کیس سامنے آئے ہیں۔45352 نئے کیس گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران رپورٹ کئے گئے ہیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0036AQQ.jpg

 

زیر علاج مریضوں کی تعداد فی الحال 399778 کے بقدر ہے ۔ فی الحال جو مریض زیر علاج ہیں پورے ملک میں مجموعی متاثرہ مریضوں کے مقابلے میں ان کی تعداد 1.22 فیصد کے بقدر ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004A0SU.jpg

 

جانچ کی صلاحیت ملک بھر میں اضافہ سے ہمکنار ہے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دورا ن مجموعی طور پر 1666334 ٹیسٹ کئے گئے ۔ بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 5265 کروڑ یا 526535068 ٹیسٹ انجام دئے ہیں۔

ملک بھر میں کورونا کی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا گیا ہے۔ ہفتہ وار مثبت معاملات کی شرح 2.66 فیصد ہے جو گذشتہ70 دنوں میں 3 فیصد سے بھی کم ہے۔ یومیہ مثبت  معاملوں کی شرح 2.72 فیصد ہے ،گذشتہ مسلسل 88 دنوں میں یہ مثبت معاملوں کی شرح 5 فیصد سے بھی کم ہے۔

 

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00527TQ.jpg

 

 

 

 

************

ش ح ۔ س ک ۔ م ش

U. No.8594


(Release ID: 1751621) Visitor Counter : 203