صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ – 19 سے بچاؤ سے متعلق ٹیکہ کاری مہم کی تازہ ترین صورت حال-229 واں دن


بھارت میں کووڈ – 19 سے بچاؤ سے متعلق ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک مجموعی طور پر 66کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے جا چکے ہیں

آج شام 7 بجے تک لگ بھگ 69 لاکھ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 01 SEP 2021 7:56PM by PIB Delhi

نئی دہلی،یکم؍ ستمبر 2021 :

  بھارت میں کل کووڈ  - 19   ٹیکہ کاری کوریج آج ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے 66 کروڑ(661738647) کی تاریخی سطح کو پار کرگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک دستیاب عبوری رپورٹ کے مطابق ، ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے مجموعی  طور پر  69لاکھ  (6942335)  سے زیادہ ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔دن کی آخری رپورٹ آج رات دیر تک پوری کرلی جائے گی۔

 

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد ، آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر  ، جنہیں علیحدہ کیا گیا ہے، درج ذیل ہیں:

مجموعی طور پر کووڈ-19 کی خوراکیں فراہم کرائی گئیں

صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکن

پہلی خوراک

1,03,59,284

دوسری خوراک

84,12,633

پیش پیش رہنے والے کارکن

پہلی خوراک

1,83,25,480

دوسری خوراک

1,33,12,134

18سے 44سال کی عمر کےا فراد

پہلی خوراک

25,89,65,198

دوسری خوراک

2,97,99,597

45سے 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

13,31,15,304

دوسری خوراک

5,58,15,121

60سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

8,79,81,364

دوسری خوراک

4,56,52,532

جن افراد کو پہلی خوراک دی گئی

50,87,46,630

جن افراد کو دوسری خوراک دی گئی

15,29,92,017

میزان

 

66,17,38,647

 

 

 

تاریخ : یکم؍ستمبر ، 2021 ( 229 واں دن)

صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکن

پہلی خوراک

433

دوسری خوراک

16,548

پیش پیش رہنے والے کارکن

پہلی خوراک

1,077

دوسری خوراک

67,729

18سے 44سال کی عمر کےا فراد

پہلی خوراک

35,94,907

دوسری خوراک

10,39,972

45سے 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

8,70,219

دوسری خوراک

6,34,347

60سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

3,91,310

دوسری خوراک

3,25,793

مجموعی طور پر پہلی خوراک دی گئی

48,57,946

مجموعی طور پر دوسری  خوراک دی گئی

20,84,389

میزان

69,42,335

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ملک میں  آبادی کے سب سے زیادہ حساس  اور کمزور گروپوں کو کووڈ – 19  سے  تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے  ایک وسیلے کے طور پر  ٹیکہ کاری مہم جاری ہے، جس کا   باقاعدہ جائزہ لیا جاتا ہے اور  اعلیٰ ترین سطح پر  اس کی نگرانی کی جاتی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۰۰۰۰۰۰۰۰

(ش ح- س ک- ر ب)

U-8562



(Release ID: 1751407) Visitor Counter : 156