صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت نے کووڈ ٹیکہ کاری مہم کے 228ویں دن  ایک نیا ریکارڈ قائم کیا


آج شام  سات بجےتک1.04 کروڑکووڈ کے ٹیکے لگائے گئے۔ یہ اب تک کی سب سے زیادہ تعداد   ہے

بھارت میں  کووڈ-19 کے 65.12 کروڑسے زیادہ  ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

 بھارت میں  50 کروڑسے زائد افراد کو ٹیکے کی پہلی خوراک دی جاچکی ہے

Posted On: 31 AUG 2021 8:13PM by PIB Delhi

نئی دہلی یکم ستمبر2021: ایک غیر معمولی اور اہم حصولیابی کے تحت  آج کووڈ کے 1.64 کروڑ سے زیادہ

 ( 10442184) ٹیکے لگائے گئے۔ یہ اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے ، جوکہ ایک ریکارڈ بھی ہے۔بھارت میں ایک دن میں  ایک کروڑ ٹیکے لگائے جانے کے پانچ دن بعد یہ ٹیکے لگائے گئے۔ بھارت میں 65 کروڑسے زیادہ  (651214767)ٹیکے لگائے جاچکے ہیں  جو کہ ایک اہم سنگ میل ہے ۔

شام سات بجے کی عبوری رپورٹ کے مطابق  ٹیکوں  کی اتنی بڑی  تعداد لوگوں کو لگائی جاچکی ہے ۔توقع ہے کہ  آج دیر رات تک  دن کی  حتمی رپورٹ کے  مکمل ہوجانے کےساتھ ہی یومیہ ٹیکہ لگائے جانے کی تعداد میں  اضافہ ہوگا۔

صحت کے مرکزی وزیر جناب منسکھ  مانڈویا نے   پانچ دن کے  اندر دوسرے رو ز ایک کروڑسے زیادہ  ٹیکے لگائے جانے کی حصولیابی کے لئے  پورے ملک کی تعریف کی 

انہوں  نے  50 کروڑسے زیاد ہ پہلی خوراک  لئے جانے کےاس زبردست  کارنامے  کو حاصل کرنے میں  مدد دینے کے لئے کووڈ کے جانبازوں  اور شہریوں  کی سخت محنت کی  بھی تعریف کی ۔

 

 

آبادی کی ترجیح والے گروپوں کی بنیاد  پر ٹیکے کی خوراک کوریج کو  نیچے الگ کیا گیا ہے۔

 

 

مجموعی طور پر ٹیکے کی کوریج

ایچ سی ڈبلیو

پہلی خوراک

1,03,58,383

دوسری خوراک

83,89,866

ایف ایل ڈبلیو

پہلی خوراک

1,83,23,410

دوسری خوراک

1,32,25,370

18سے 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

25,32,89,059

دوسری خوراک

2,85,62,650

45سے 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

13,16,49,547

دوسری خوراک

5,49,49,421

60سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

8,72,83,530

دوسری خوراک

4,51,83,531

مجموعی طور پر پہلی خوراک

50,09,03,929

مجموعی طو پر دوسری خوراک دی گئی

15,03,10,838

میزان

65,12,14,767

 

ٹیکہ کاری ایکسرسائز میں آج کی حصولیابی ، جسے آبادی کی ترجیح والے گروپوں  کی بنیاد  پر الگ کیا گیا ہے ،حسب ذیل ہے:

 

 تاریخ 31 اگست 2021(228واں دن)

ایچ سی ڈبلیو

پہلی خوراک

623

دوسری خوراک

18,213

ایف ایل ڈبلیو

پہلی خوراک

2289

دوسری خوراک

83,872

18سے 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

56,43,704

دوسری خوراک

12,78,568

45سے 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

14,01,387

دوسری خوراک

9,10,270

60سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

6,40,886

دوسری خوراک

4,62,372

مجموعی طور پر پہلی خوراک

76,88,889

مجموعی طو پر دوسری خوراک دی گئی

27,53,295

میزان

1,04,42,184

 

کووڈ -19سے ملک میں سب سے حساس آبادی والے گروپوں  کا تحفظ کرنے کے لئے ایک وسیلے کے طو ر پر ٹیکہ کاری اس ایکسرسائز کی اعلیٰ ترین سطح  پر  لگاتار   نگرانی کی جائے گی اور جائزہ لیا جائے گا۔

*************

ش ح۔ح ا ۔رم

2021)-01-09)

U-8529



(Release ID: 1751056) Visitor Counter : 172


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Punjabi