وزیراعظم کا دفتر
راجستھان کے ناگور میں ایک سڑک حادثے میں جانی اتلاف پر وزیراعظم کا اظہار افسوس
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
31 AUG 2021 10:55AM by PIB Delhi
نئی دہلی،31؍ اگست : وزیراعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان کے ناگور شہر میں پیش آنے والے ایک سڑک حادثے میں جانی نقصان پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے اور ہلاک شدگان کے تئیں گہری تعزیت کی ہے۔
وزیراعظم کے دفتر نے ایک ٹوئیٹ میں کہا :
‘‘راجستھان کے ناگور میں پیش آنے والا المناک سڑک حادثہ انتہائی تکلیف دہ ہے۔ جن لوگوں کو اس حادثے میں جان گنوانی پڑی ہے، میں ان کے اہل خانہ کے تئیں افسوس اور غم کا اظہا کرتا ہوں۔ ساتھ ہی زخمیوں کے جلد صحت یاب ہونے کی دعا کرتا ہوں: PM @narendramodi۔’’
***************
(ش ح- س ک- ق ر)
U-8486
(ریلیز آئی ڈی: 1750648)
وزیٹر کاؤنٹر : 241
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam