وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے پیرالمپکس کھیلوں کے دوران نیزہ بازی کے مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے کے لئے دیویندر جھجھریا کو مبارکباد پیش کی
प्रविष्टि तिथि:
30 AUG 2021 9:47AM by PIB Delhi
نئی دہلی، 30 اگست 2021:
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو میں کھیلے جا رہے پیرالمپکس کھیلوں کے دوران نیزہ بازی کے مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے کے لئے دیویندر جھجھریا کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’ @ دیو جھجھریا کی شاندار کارکردگی!ہمارے از حد تجربہ کار ایتھلیٹوں میں سے ایک نے نقرئی تمغہ جیت لیا ہے۔ دیوندر مسلسل بھارت کو فخر کا احساس کرا رہے ہیں۔ انہیں مبارکباد۔ مستقبل کی کوششوں کے لئے انہیں نیک خواہشات۔ # پیرالمپکس‘‘
****************
ش ح۔ ا ب ن۔م ف
U. NO. 8445
(रिलीज़ आईडी: 1750343)
आगंतुक पटल : 182
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam