صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

پریس کمیونکے  

Posted On: 27 AUG 2021 5:21PM by PIB Delhi

نئی دلّی ، 27 اگست /  صدرِ جمہوریۂ ہند نے  تمل ناڈو کے گورنر  جناب بنواری لال پروہت  کو  اپنے فرائض کی انجام دہی  کے علاوہ ، پنجاب کے گورنر   کی ذمہ داریاں  ادا کرنے کے لئے مقرر کیا ہے ۔ وہ پنجاب کے گورنر کا عہدہ  سنبھالنے  کی تاریخ سے  مستقل بندوبست ہونے تک  عہدے پر فائز رہیں گے۔

          صدرِ جمہوریۂ ہند نے  جناب بنواری لال پروہت کو  پنجاب کے گورنر   کی حیثیت سے  فرائض کی انجام دہی  کے علاوہ ، مرکز کے زیر انتظام  علاقے چنڈی گڑھ  کا ایڈمنسٹریٹر بھی مقرر کیا ہے ۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 

( ش ح ۔ و ا ۔ ع ا ۔  27.08.2021 )

U.No.  8368

 


(Release ID: 1749682) Visitor Counter : 141