صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ – 19 سے بچاؤ سے متعلق ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال- 220 واں دن


 بھار ت میں کووڈ – 19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر  58.82 کروڑ سے زیادہ ٹیکے  لگائے  جا چکے ہیں

 آج شام سات بجے تک  56.10 لاکھ  سے زیادہ ٹیکے لگائے  جا چکے ہیں ۔    

Posted On: 23 AUG 2021 8:27PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ – 19  سے بچاؤ سے متعلق  ٹیکہ کاری مہم کے تحت  آج شام سات بجے تک  دستیاب عبوری رپورٹ کے مطابق  58.82 کروڑ (588221623) سے زیادہ ٹیکے لگائے جا چکے ہین ۔ آج  شام سات بجے تک  دستیاب  عبوری رپورٹ  کے مطابق 56 لاکھ سے زیادہ ( 5610116) ٹیکے لگائے گئے ہیں۔

مجموعی ٹیکہ کاری مہم کے تحت آبادی کے  ترجیحی گروپوں  کی بنیاد پر علیحدہ کئے گئے افراد کی تفصیلات درج ذیل ہیں :

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

حفظان صحت سے متعلق کارکنان

پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان

18 سال سے 44 سال تک کی عمر کے افراد

 

45 سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

میزان

پہلا ٹیکہ

10353668

18306660

 

219881683

 

123347472

83631982

455521465

دوسرا ٹیکہ

8231444

 

12635749

 

20268984

49319994

42243987

132700158

 

ٹیکہ کاری مہم کے 220 ویں  دن ( 23 اگست 2021 ) شام سات بجے تک  دستیاب عبوری رپورٹ کے مطابق 3962091 متعلقہ افراد کو پہلا ٹیکہ  اور 1648025 مستفدین کو دوسرا ٹیکہ لگایا گیا ہے۔ حتمی رپورٹ آج دیر  رات تک مکمل ہو جائے گی ۔

 

تاریخ : 23 اگست 2021 (220 واں دن )

 

حفظان صحت سے متعلق کارکنان

پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان

18 سال سے 44 سال تک کی عمر کے افراد

45 سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

میزان

پہلا ٹیکہ

267

2200

2949943

721156

288525

 

3962091

 

دوسرا ٹیکہ

16183

60751

782974

526449

261668

 

1648025

ملک کی سب سے  زیادہ حساس اور کمزور آبادی کے افراد کو کووڈ – 19 سے تحفظ فراہم کرنے کے مقصد سے ایک وسیلے کے طور پر ٹیکہ کاری مہم کا باقاعدہ  جائزہ لیا جاتا  ہے  اور اعلیٰ ترین سطح  پر اس کی نگرانی کی  جاتی ہے۔

     

 

*************

( ش ح ۔ ع م۔ ر ب(

U. No.8344


(Release ID: 1749523) Visitor Counter : 188