صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
بھارت میں کووڈ – 19 سے بچاؤ سے متعلق ٹیکہ کاری مہم کی تازہ ترین صورت حال-223 واں دن
بھارت میں کووڈ – 19 سے بچاؤ سے متعلق ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک مجموعی طور پر 61 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے جا چکے ہیں
آج شام 7 بجے تک لگ بھگ 68 لاکھ ٹیکے لگائے گئے
Posted On:
26 AUG 2021 7:55PM by PIB Delhi
نئی دہلی،26؍ اگست : بھارت میں کووڈ - 19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری مہم کے تحت آج شام 7 بجے تک دستیاب عبوری رپورٹ کے مطابق ، ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے مجموعی طور پر 61 کروڑ (611043573) سے زیادہ ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔
آج شام 7 بجے تک دستیاب عبوری رپورٹ کے مطابق آج تقریبا 68 لاکھ (6787305) ٹیکے لگائے گئے ہیں۔ آج کی حتمی رپورٹ دیر رات تک مکمل ہو جائے گی۔
ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد ، آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر ، جنہیں علیحدہ کیا گیا ہے، درج ذیل ہیں:
|
ٹیکہ کاری مہم کا مجموعی احاطہ
|
|
حفظان صحت متعلق کارکنان
|
پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان
|
18 سال سے 44 سال تک کی عمر کے افراد
|
45 سال سے 59 سال تک کی عمر کے افراد
|
60 سال سے زیادہ کی عمر کے افراد
|
میزان
|
پہلا ٹیکہ
|
10356040
|
18314022
|
231895731
|
126391319
|
84943408
|
471900520
|
دوسرا ٹیکہ
|
8292060
|
12854105
|
23374357
|
51317222
|
43305309
|
139143053
|
ٹیکہ کاری مہم کے تحت آج کی حصولیابی، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپو کی بنیاد پر علیحدہ کیا گیا ہے، درج ذیل ہیں:
|
تاریخ : 26 اگست 2021 (223 واں دن)
|
|
حفظان صحت متعلق کارکنان
|
پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان
|
18 سال سے 44 سال تک کی عمر کے افراد
|
45 سال سے 59 سال تک کی عمر کے افراد
|
60 سال سے زیادہ کی عمر کے افراد
|
میزان
|
پہلا ٹیکہ
|
508
|
1937
|
3459041
|
858428
|
368200
|
4688114
|
دوسرا ٹیکہ
|
16779
|
67981
|
1027572
|
647765
|
339094
|
2099191
|
ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ – 19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پر ٹیکہ کاری مہم جاری ہے، جس کا باقاعدہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اعلیٰ ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح- ع م- ق ر)
U-8340
(Release ID: 1749484)
Visitor Counter : 214