وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے یوم عاشورہ پر حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت کو یاد کیا
Posted On:
20 AUG 2021 1:41PM by PIB Delhi
نئی دہلی۔ 20 اگست وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یوم عاشورہ پر حضرت امام حسین علیہ السلام کی عظیم قربانیوں کو یاد کیا اور ان کی ہمت کے ساتھ ساتھ انصاف کے تئیں ان کے عزم کو بھی یاد کیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
"ہم حضرت امام حسین (علیہ السلام) کی عظیم قربانیوں کو یاد کرتے ہیں اور ان کی جرات کے ساتھ ساتھ انصاف کے تئیں ان کے عزم کو بھی یاد کرتے ہیں۔ انہوں نے امن اور سماجی مساوات کوہمیشہ اہمیت دی۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض ۔ ج ا (
U-8091
(Release ID: 1747610)
Visitor Counter : 189
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam