سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت

سڑک تحفظ کی نگرانی اورنفاذ کے لئے نوٹی فیکیشن

Posted On: 19 AUG 2021 10:25AM by PIB Delhi

نئی دہلی، 19؍اگست:سڑک ، ٹرانسپورٹ اورشاہراہوں کی وزارت نے 11اگست ، 2021کو  سڑک کے تحفظ کی الیکٹرانک نگرانی اورنفاذ سے متعلق نوٹی فیکیشن جی ایس آر 575(ای) ضابطہ 167اے ، جاری کیاہے ۔ ان ضابطوں میں الیکٹرانک نفاذ کے ڈیوائسز(اسپیڈکیمرہ  کلوزڈ سرکٹ ٹیلی ویژن کیمرہ اسپیڈگن ، باڈی ویئرایبل کیمرہ –بورڈ کیمرہ ، آٹومیٹک نمبر پلیٹ ری کاگنیشن ویٹ  ان مشین  اوردوسری اس طرح کی ٹکنالوجی )کے پلیس منٹ کے لئے تفصیلی پروویژن کی وضاحت کی گئی ہے ۔

ریاستی سرکاروں کو اس بات کو یقینی بناناہوگا کہ الیکٹرانک انفورس ڈیوائسز قومی شاہراہوں اورریاستی شاہراہوں اور 10لاکھ سے زیادہ کی آبادی کے ساتھ بڑے شہروں اور ضابطہ میں دیئے گئے ٹیبل میں اسپیسی فائی کئے گئے شہروں میں ہائی رسک اور ہائی ڈینسٹی کوریڈورمیں لگا ئے گئے ہیں ۔ الیکٹرانک انفورسمنٹ ڈیوائس اس ڈھنگ سے لگائے جائیں گے کہ جو رکاوٹ کا سبب نہ بنے اورٹریفک کے آمدورفت میں رکاوٹ نہ ہو۔ 

ایک الیکٹرانک انفورسمنٹ ڈیوائس کے فوٹیج   ،جس میں مقام ، تاریخ اوروقت کے لئے الیکٹرانکس اسٹامپ ہے ، کو حسب ذیل جرائم کےلئے چالان جاری کرنے کے لئے استعمال کیاجاسکتاہے ۔

  1. مقررہ رفتارکی حدکے اندرڈرائیونگ نہ کرنا (سیکشن 112 اور183)؛
  2. غیرمجاز مقام پر گاڑی روکنا یاپارک کرنا (سیکشن 122)
  3. ڈرائیوروں اور موٹرسائیکل پرپیچھے بیٹھنے والے سواروں کے لئے حفاظتی اقدامات نہ کرنا (128)؛
  4. حفاظتی ہیڈگیئریاہیلمٹ نہ پہننا (سیکشن 129) ؛
  5. ریڈلائٹ جمپ کرنا ، اسٹاک کے سائن کی خلاف ورزی کرنا ، ڈرائیونگ کے دوران ہینڈہیلڈ کمیونیکیشنز ڈیوائسزکا استعمال ۔ قانون کے برخلاف دوسری گاڑیوں سے اوورٹیک کرنا یاآگے نکل جانا ، ٹریفک کے مجاز آمدورفت کے خلاف ڈرائیونگ کرنا ، کسی بھی انداز میں گاڑی چلاناجو اس سے بہت پیچھے ہو، ایک قابل اورمحتاط ڈرائیورسے توقع کی جائے اورجہاں یہ ایک محتاط ڈرائیورکے لئے واضح ہوکہ اس طرح ڈرائیونگ کرنا خطرناک ہوگا(سیکشن 184)؛
  6. ڈرائیونگ گاڑی کس  کا وزن  زیادہ  ہو ،(سیکشن 194کاذیلی سیکشن 1)؛
  7. سیفٹی بیلٹ کے بغیر ڈرائیونگ کرنا (سیکشن 194بی) ؛
  8.  موٹرگاڑیوں (ڈرائیونگ ) ریگولیشن ،2017کے رول 6(لین ڈرائیونگ سے متعلق ) کی خلاف ورزی (سیکشن 177اے) ؛
  9. سامان کیرج کو مسافروں کو لے جاتی ہیں (سیکشن 66)؛
  10. موٹرگاڑیوں (ڈرائیونگ ) ریگولیشن ،2017کے رول 36(رجسٹریشن پلیٹس سے متعلق  ) کی خلاف ورزی

****************

 

ش ح۔ ح ا۔ع آ

U NO. 8021



(Release ID: 1747328) Visitor Counter : 226