شہری ہوابازی کی وزارت
شہری ہوابازی کی وزارت نے دس تنظیموں کو ڈرون کے استعمال کی اجازت دی
Posted On:
16 AUG 2021 4:16PM by PIB Delhi
نئی دہلی 16 اگست 2021: شہری ہوابازی کی وزارت (MOCA) اور ڈائرکٹریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (DGCA) نے اس تنظیموں کو بے پائلٹ طیارہ نظام (VAS ) ضابطوں 2021 سے مشروط چھوٹ دی ہے۔
اس اجازت کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
نمبر شمار
|
تنظیم کا نام
|
مقصد
|
1.
|
حکومت کرناٹک
|
بنگلورو میں شہری جائیدادوں کی ملکیت کے ریکارڈز کی تیاری کے لئے ڈرون پر مبنی ہوائی سروے
|
2.
|
قومی صحت مشن، ممبئی
|
مہاراشٹر کے پا ل گھر ضلع میں جوہر کے قبائلی علاقوں میں لازمی صحت اشیاء پہنچانے کے لئے تجرباتی BVLOS ڈرون پروازیں کرنے کے لئے
|
3.
|
گنکٹوک سمارٹ سٹی ڈیولپمنٹ
|
سمارٹ سٹی پروجکٹ کے لئے ڈرون پر مبنی ہوائی سروے
|
4.
|
اسٹیل اتھارٹی آف انڈیا IISCO اسٹیل پلانٹ برن پور، مغربی بنگال
|
پلانٹ کی پریمیئر نگرانی کے لئے
|
5.
|
ایشیا پیسفک فلائٹ ٹریننگ اکیڈمی حیدرآباد ، تلنگانہ
|
ڈرون کے استعمال سے ریموٹ پائلٹ ٹریننگ کے لئے
|
6.
|
بلورے ایویشن، گجرات
|
ڈرون کے استعمال سے ریموٹ پائلٹ ٹریننگ کے لئے
|
7.
|
ٹریکٹر اینڈ فارم مصنوعات لمٹڈ،چنئی
|
فصلوں کی صحت اور فصلوں کی بیماریوں کی روک تھام کے لئے ڈرون کے ذریعہ ہوائی چھڑکاؤ کے لئے
|
8.
|
مہندرا اینڈ مہندرا ،ممبئی،مہاراشٹر
|
تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں بالترتیب ڈرون پر مبنی زرعی آزمائشوں اور دھان اور مرچ کی فصلوں پر چھڑکاؤ کے لئے
|
9.
|
بے یر کروپ سائنس ،ممبئی، مہاراشٹر
|
ڈرون پر مبنی زرعی تحقیق کی سرگرمیوں اور زرعی چھڑکاؤکے لئے
|
10.
|
انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹروپکل میٹرولوجی ،پنے
|
ان پانچ مقامات پر ماحولیاتی تحقیق کے لئے
- آئی آئی ٹی ایم بھوپال
- NDA، پنے
-کرد ہوائی اڈہ
- عثمان آباد ہوائی اڈہ
محمد ایئر فیلڈ، فرخ آباد
|
یہ استثنیٰ منظوری کی تاریخ سے ایک سال تک یا تا حکم ثانی جو بھی پہلے ہوا لاگو رہے گا اور DGCA کی جانب سے جاری SOP کی شرائط وضوابط کے تابع ہوگا۔
پبلک نوٹس کا لنک شہری ہوابازی کی وزارت کے ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔
****
U.No.7916
ش ح۔رف۔س ا
(Release ID: 1746548)
Visitor Counter : 248