پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت

ملک میں ایل پی جی صارفین کی تعداد بڑھکر 29.11کروڑ ہوگئی ہے

Posted On: 11 AUG 2021 2:32PM by PIB Delhi

نئی دہلی  ، 11اگست   ، 2021

 

پٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت میں وزیر مملکت جناب رامیشور تیلی  نے آج راجیہ سبھا کو ایک تحریری جواب میں مطلع کیا کہ ایل پی جی صارفین جو کہ پہل اسکیم میں شامل ہوئے ہیں وہ کیش ٹرانسفر کمپلینٹس  ہیں ۔ 01.07.2021 تک ،کُل 29.11کروڑ ایل پی جی صارفین میں سے 27.27 اس اسکیم میں شامل ہوئے ہیں اور وہ کیش ٹرانسفر کمپلینٹس (سی ٹی سی ) ہیں ۔ریاست/مرکز کے زیر انتظام  علاقوں کی تفصیلات ضمیمہ ایک میں ہیں۔

ضمیمہ

ایل پی جی سبسڈی کی منتقلی ایک خودکار عمل ہے۔ عام طور پر اس میں دو سے تین کام کے دن لگتے ہیں۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سی) کے متعلقہ سٹیزن چارٹر کے مطابق ، ریفل کی ترسیل کے لیے ٹائم فریم سات کام کے دن ہیں۔ تاہم ، او ایم سی کی کوشش ہے کہ دو کام کے دنوں میں ری فلز کی فراہمی ہو۔

01.04.2016 تک ملک میں کُل 16.62 کروڑ ایل پی جی صارفین تھے جو کہ 01.07.2021 تک بڑھکر 29.11 کروڑ ہوگئے ہیں۔ریاستوں /مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی تفصیلات ضمیمہ دوم میں ہیں۔

 

ضمیمہ -I

 

ریاستیں /مرکز کے زیر انتظام علاقے

سی ٹی سی صارفین (لاکھ میں )

انڈمان اور نیکوبار

1.0

آندھرا پردیش

135.5

اروناچل پردیش

2.5

آسام

71.4

بہار

182.7

چنڈی گڑھ

2.5

چھتیس گڑھ

51.0

دادرا اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

1.5

دہلی

42.2

گوا

4.3

گجرات

100.5

ہریانہ

66.5

ہماچل پردیش

18.2

جے اینڈ کے + لداخ

31.3

جھارکھنڈ

55.2

کرناٹک

153.5

کیرالہ + لکشدیپ

85.0

مدھیہ پردیش

147.0

مہاراشٹر

259.9

منی پور

5.7

میگھالیہ

3.2

میزورم

2.9

ناگالینڈ

2.3

اڈیشہ

85.1

پڈوچیری

3.6

پنجاب

82.3

راجستھان

157.2

سکم

1.5

تمل ناڈو

206.5

تلنگانہ

106.6

تری پورہ

7.4

اتر پردیش

404.7

اتراکھنڈ

25.6

مغربی بنگال

220.5

مجموعی عدد

2726.6

 

 

ضمیمہ دوم

 

ریاستیں / مرکز کے زیر انتظام علاقے

ایل پی جی صارفین (لاکھ میں )

انڈمان اور نیکوبار

1.2

آندھرا پردیش

143.7

اروناچل پردیش

2.9

آسام

74.1

بہار

187.8

چنڈی گڑھ

2.8

چھتیس گڑھ

53.4

دادرا اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

1.6

دہلی

50.9

گوا

5.2

گجرات

109.4

ہریانہ

72.5

ہماچل پردیش

20.7

جے اینڈ کے + لداخ

33.4

جھارکھنڈ

57.9

کرناٹک

167.9

کیرالہ + لکشدیپ

91.6

مدھیہ پردیش

154.2

مہاراشٹر

290.7

منی پور

6.0

میگھالیہ

3.3

میزورم

3.2

ناگالینڈ

2.8

اڈیشہ

89.2

پڈوچیری

3.8

پنجاب

89.0

راجستھان

167.5

سکم

1.6

تمل ناڈو

217.9

تلنگانہ

114.4

تری پورہ

7.6

اتر پردیش

425.3

اتراکھنڈ

28.1

مغربی بنگال

229.2

مجموعی عدد

2911.0

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ش ح ۔ا م۔رب۔

U:7743

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 


(Release ID: 1744900)