وزارت دفاع

ہندوستانی فوج کی ٹیم تہرم شہر گلیشئر میں پانچ مسخر چوٹیوں کو بیک وقت سر کرنے کی کوشش کرے گی

Posted On: 11 AUG 2021 4:25PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی 11 اگست2021: سیاچین گلیشئرکے نزدیک تہرم شہر گلیشئر میں واقع پانچ غیر مسخر چوٹیوں کو بیک وقت سرکرنے کی مہم کو میجر جنرل آکاش کوشک، چیف آف اسٹاف فائر اینڈ فیوری کور نے 9 اگست  2021 کو سیاچین بیس کیمپ سے روانہ کیا۔ لداخ اسکاؤٹ رجمنٹ کے ہندوستانی فوج کے کوہ پیما اپسراسس ایک ،اپسراسس دو، اپسراسس تین، پی ٹی 6940 اور پی ٹی 7140 کو بیک وقت سر کرنے کی کوشش کریں گے۔ بیس کمیپ میں تقریب میں سیاچین بیس کیمپ میں تعینات فوجیوں اور مقامی فوجیوں نے حصہ لیا۔

****

 

U.No. 7745

ش ح۔رف۔س ا

 



(Release ID: 1744896) Visitor Counter : 236