پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت

حکومت گولڈن کواڈریلیٹرل نیشنل ہائی وے،ایسٹ-ویسٹ ہائی وے،نارتھ- ساؤتھ ہائی وے اور بڑے کان کنی کلسٹروں میں لیکویفائیڈنیچرل گیس اسٹیشنز کے قیام کی پہل کررہی ہے

Posted On: 11 AUG 2021 2:34PM by PIB Delhi

نئی دہلی  ، 11اگست   ، 2021

 

پٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت میں وزیر مملکت جناب رامیشور تیلی  نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ معلومات دی کہ حکومت  ہندوستان میں گولڈن کواڈریلیٹرل قومی شاہراہوں،ایسٹ-ویسٹ ہائی وے،نارتھ –ساؤتھ ہائی وے اور بڑے کان کنی کلسٹروں میں لیکویفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) اسٹیشنز  کے قیام کی پہل کررہی ہے۔ اس اقدام کے پہلے مرحلے میں 50ایل این جی اسٹیشنز کے قیام کا منصوبہ ہے،جس سے ایل این جی کو ٹرانسپورٹ ایندھن کے طورپر قائم کرنے میں مدد ملے گی تاکہ مجموعی طورپر ملک کی توانائی کے ذخیرے میں قدرتی گیس کا حصہ بڑھ سکے اور معاشرے کو ماحولیاتی فوائد بھی مل سکیں۔

 

ش ح ۔ا م۔رب۔

U:7741

 



(Release ID: 1744843) Visitor Counter : 213