صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 08 AUG 2021 9:16AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،08اگست، 2021/

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 50.68 کروڑ ٹیکے لگئے جاچکے ہیں

ملک بھر میں اب تک  مجموعی طور پر 3,10,99,771 مریض شفایاب ہوچکے ہیں۔

سردست شفایابی کی شرح 97.39  فیصد ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 43,910 مریض شفا یاب ہوئے ہیں۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں 39,070  نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

ہندوستان میں   فی الحال زیر علاج مریضوں کی تعداد 4,06,822ہے۔

زیر علاج معاملےمجموعی معاملوں کے1.27فیصد پر مشتمل ہیں۔

متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  5 فیصد سے نیچے برقرار  ہے، فی الحال یہ 2.38 فیصد ہے۔

یومیہ  متاثرہ مریضوں کی شرح پچھلے 13 دنوں سے3 فیصد سے بھی کم ہے،  اورسر دست  یہ 2.27 فیصد ہے

جانچ کی صلاحیت میں خاطر خواہ ضافہ ہوا ہے اور کل  48.00کروڑ  سے زیادہ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:7585



(Release ID: 1743758) Visitor Counter : 162