صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 سے متعلق تازہ ترین صورت حال

Posted On: 05 AUG 2021 9:21AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،05  اگست-2021/

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک  48.93 کروڑ افراد کو ویکسین کے ٹیکے لگائے گئے۔

ملک بھر میں کووڈ-19 سے اب تک مجموعی طور پر 3,09,74,748 مریض شفایاب ہوچکے ہیں۔

شفایابیوں کی شرح سردست 97.37فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 41,726 مریض شفایاب ہوچکے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں 42,982  نئے معاملات درج کئے گئے۔

اس وقت ہندوستان میں زیر علاج مریضوں کی مجموعی تعداد 4,11,076 ہے۔

زیرعلاج مریضوں کی تعداد کل مریضوں کے 1.29 فیصد پر مشتمل ہے۔

ہفتہ وار مثبت معاملات کی شرح مسلسل 5 فیصد سے نیچے رہی جو سردست 2.37 فیصد ہے۔

یومیہ مثبت معاملات کی شرح مسلسل 3 فیصد سے کم درج ہورہی ہے جو اس وقت 2.58 فیصد ہے۔

کووڈ-19 کی جانچ کی صلاحیت میں زبردست اضافہ کیا گیا ہے، اب تک مجموعی طور پر 47.48 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

******

 

 ( ش ح ۔س  ب۔رض)

U- 7474




(Release ID: 1742614) Visitor Counter : 201