شہری ہوابازی کی وزارت

شہری ہوا بازی کی وزارت نے ڈائریکٹوریٹ آف اربن لوکل باڈیز (ڈی یو ایل بی)، ہریانہ کو ڈرون کے استعمال کی اجازت دی


امرت شہروں کی ترقی میں مدد کرنے کے لئے ڈرون کا استعمال

Posted On: 03 AUG 2021 3:25PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،  3  اگست 2021،   شہری ہوا بازی کی وزارت  (ایم او سی اے) اور  ڈائریکٹوریٹ  جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) ڈائرکٹوریٹ آف اربن لوکل باڈیز  (ڈی یو ایل بی)،  ہریانہ کو  بغیر پائلٹ سے چلنے والے ایئر کرافٹ سسٹم  (یو اے ایس) قوانین 2021 سے مشروط  چھوٹ دی ہے ۔ یہ چھوٹ حصار، پنچکولہ، انبالہ شہری علاقوں کے لئے   پروپرٹی ٹیکس کا سروے کرنے  اور  امرت شہروں کی ترقی کے لئے  ڈاٹا حاصل کرنے، نقشے تیار کرنے  اور ویب پر مبنی جی آئی ایس پلیٹ فارم نافذ کرنے کے لئے دی گئی ہے۔

یہ چھوٹ منظوری کی مدت سے ایک سال کی مدت کے لئے یا آئندہ احکامات،  جو بھی پہلے ہو،  کے لئے  قابل قبول ہوگی اور  اس پر ڈی جی سی اے کے ذریعہ جاری کردہ ایس او پی کے ضابطے اور شرطیں  نافذ  ہوں گی۔

ڈرون چلانے کے واسطے  ڈائرکٹوریٹ آف اربن لوکل باڈیز (ڈی یو ایل بی) ، ہریانہ  کے لئے منظور کئے گئے مقامات کی فہرست :

1.        

پلول

10.

انبالہ

2.

پنچکولہ

11.

بہادر گڑھ

3.

پانی پت

12.

بھوانی

4.

ریواڑی

13.

فرید آباد

5.

روہتک

14.

گروگرام

6.

سرسہ

15.

حصار

7.

سونی پت

16.

جند

8.

تھانیسر

17.

کیتھال

9.

یمنا نگر

18.

کرنال

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

Link to Public Notice

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-7409



(Release ID: 1742047) Visitor Counter : 150


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Tamil