وزارت اطلاعات ونشریات

نیوز آن ایئر ریڈیو لائیو- اسٹریم کی بھارتی رینکنگ جے پور اور پٹنہ کے نوجوانوں کا رجحان نیوز آن ایئر کی طرف

Posted On: 30 JUL 2021 2:31PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  30/جولائی2021 ۔ نیوز آن ایئر ایپ پر آل انڈیا ریڈیو کی لائیو- اسٹریم جے پور اور پٹنہ کے نوجوانوں کے درمیان کافی مقبول ہے، کیونکہ ان دو شہروں میں اے آئی آر لائیو- اسٹریم کے تقریباً 60 فیصد سامعین 18 سے 45 سال کے ہیں۔ یہ جانکاری دراصل نیوز آن ایئر رینکنگ کی پیمائش میں ایک نیا اور دلچسپ پیمانے کا اضافہ کرنے سے ملی ہے اور یہ ہے چوٹی کے شہروں کے لئے آبادیاتی تقسیم۔

پونے میں اپنے اصلی کاسموپولیٹن رنگ دکھائے ہیں، کیونکہ اے آئی آر کے مراٹھی اسٹریمس کے علاوہ، آل انڈیا ریڈیو کے کنڑ اور ہندی لائیو- اسٹریم بھی اس شہر میں چھائے ہوئے ہیں۔

بھارت کے چوٹی کے وہ شہر جہاں نیوز آن ایئر ایپ پر آل انڈیا ریڈیو کی لائیو- اسٹریم سب سے زیادہ مقبول ہے، بلکہ تازہ رینکنگ میں احمدآباد نے چوٹی کے 10 میں اپنی جگہ بنالی ہے اور بھوپال کو 9ویں مقام سے اور چوٹی کے 10 شہروں سے ہٹادیا ہے۔

آل انڈیا ریڈیو کی 240 سے زیادہ ریڈیو خدمات کو پرسار بھارتی کے آفیشیل ایپ یعنی نیوز آن ایئر ایپ پر لائیو اسٹریم کیا جاتا ہے۔ نیوز آن ایئر ایپ پر ان آل انڈیا ریڈیو اسٹریمس میں نہ صرف بھارت میں بلکہ عالمی سطح پر 85 سے زیادہ ملکوں اور دنیا بھر کے 8000 شہروں میں بڑی تعداد میں سامعین ہیں۔

آئیے بھارت کے چوٹی کے ایسے شہروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں جہاں نیوز آن ایئر ایپ پر آل انڈیا ریڈیو کے لائیو- اسٹریم سب سے زیادہ مقبول ہیں۔ آپ بھارت میں نیوز آن ایئر ایپ پر آل انڈیا ریڈیو کے ٹاپ  لائیو- اسٹریم اور انھیں شہروار طریقے سے بھی کھوج سکتے ہیں۔ یہ رینکنگ یکم جولائی سے 15 جولائی 2021 تک کے پندرہ روزہ اعداد و شمار پر مبنی ہے۔

 

نیوز آن ایئر میں چوٹی کے 10 بھارتی شہر

رینک

شہر

1

پونے

2

بنگلورو

3

حیدرآباد

4

چنئی

5

ممبئی

6

دہلی این سی آر

7

ارناکلم

8

جے پور

9

احمد آباد

10

پٹنہ

 

بھارت میں نیوز آن ایئر کی ٹاپ اسٹریمس

رینک

اے آئی آر اسٹریم

1

ویودھ بھارتی نیشنل

2

اے آئی آر نیوز 24x7

3

اے آئی آر ملیالم

4

رینبو کناڈا کامن بیلو

5

اے آئی آر پونے

6

اسمیتا ممبئی

7

ایف ایم رینبو دہلی

8

اے آئی آر کوڈائی کانال

9

ایف ایم گولڈ دہلی

10

اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو

 

چوٹی کے شہروں کے لئے نیوز آن ایئر کی ڈیموگرافک تقسیم (ویوز کے حساب سے)
 

#

شہر

18-24

سال

(%)

25-34

سال

(%)

35 -44

سال

(%)

45-54

سال

(%)

55-64

سال

(%)

65+  

سال

(%)

کل

%

1

پونے

6

14

17

26

20

16

100

2

بنگلورو

9

16

19

25

17

14

100

3

حیدرآباد

8

19

18

22

20

13

100

4

چنئی

7

14

12

18

18

31

100

5

ممبئی

3

10

12

23

29

22

100

6

دہلی این سی آر

11

21

15

19

19

15

100

7

کوچی/ ارناکلم

5

13

18

28

22

14

100

8

جے پور

14

23

22

23

11

7

100

9

احمدآباد

9

17

16

19

22

18

100

10

پٹنہ

22

26

13

16

11

11

100

 

نیوز آن ایئر کی چوٹی کی 10 ایئر اسٹریمس – شہر وار (بھارت)

#

پونے

بنگلورو

حیدرآباد

چنئی

ممبئی

1

ویودھ بھارتی نیشنل

ویودھ بھارتی نیشنل

ویودھ بھارتی نیشنل

اے آئی آر کوڈائی کانال

ویودھ بھارتی نیشنل

2

اے آئی آر پونے

رینبو کناڈا کامن بیلو

ایف ایم رینبو

وجے واڑہ

ویودھ بھارتی نیشنل

اسمیتا ممبئی

3

اے آئی آر پونے

ایف ایم

ویودھ بھارتی بنگلورو

اے آئی آر حیدرآباد

وی بی ایس

اے آئی آر چنئی

رینبو

ایف ایم رینبو

ممبئی

4

اے آئی آر

سولاپور

اے آئی آر

دھارواڑ

اے آئی آر

تیلگو

اے آئی آر تیروچیراپلی

ایف ایم

اےآئی آر نیوز

24x7

5

اسمیتا

ممبئی

اے آئی آر کناڈا

اے آئی آر حیدرآباد

ایف ایم رینبو

اے آئی آر کوئمبٹور

ایف ایم رینبو

ایف ایم گولڈ

ممبئی

6

اے آئی آر

جلگاؤں

اے آئی آر

میسور

وی بی ایس

وجے واڑہ

اے آئی آر

پڈوچیری رینبو

اے آئی آر

پونے

7

ایف ایم رینبو

ممبئی

اے آئی آر

بنگلورو

اے آئی آر حیدرآباد

اے

اے آئی آر تمل

اے آئی آر پونے

ایف ایم

8

اے آئی آر

اورنگ آباد

اے آئی آر

نیوز 24x7

اے آئی آر

وجے واڈہ

اے آئی آر

چنئی پی سی

اے آئی آر ممبئی وی بی ایس

9

اے آئی آر احمدنگر

اے آئی آر ملیالم

اے آئی آر کرنول

اے آئی آر چنئی

وی بی ایس

ایف ایم گولڈ

دہلی

10

اے آئی آر

نیوز 24x7

امرت ورشنی

بنگلورو

اے آئی آر

تروپتی

اے آئی آر

کرائیکل

اے آئی آر

رتناگری

 

#

دہلی این سی آر

ارناکلم

جے پور

احمدآباد

پٹنہ

1

ویودھ بھارتی نیشنل

اے آئی آر ملیالم

ویودھ بھارتی نیشنل

ویودھ بھارتی نیشنل

ویودھ بھارتی نیشنل

2

اے آئی آر نیوز

24x7

اے آئی آر کوچی

ایف ایم رینبو

اے آئی آر نیوز

24x7

اے آئی آر راجکوٹ

پی سی

اے آئی آر پٹنہ

3

ایف ایم گولڈ

دہلی

اے آئی آر

اننتھاپوری

اے آئی آر جے پور

پی سی

اے آئی آر نیوز

24x7

اے آئی آر نیوز

24x7

4

ایف ایم رینبو

دہلی

اے آئی آر تھریسور

اے آئی آر

جودھپور پی سی

اے آئی آر گجراتی

ایف ایم رینبو

دہلی

5

وی بی ایس دہلی

اے آئی آر کالی کٹ

اے آئی آر

سورت گڑھ

وی بی ایس

احمدآباد

ایف ایم گولڈ

دہلی

6

ویودھ بھارتی نیشنل

اے آئی آر

کوزی کوڈ ایف ایم

ایف ایم گولڈ

دہلی

اے آئی آر

بھوج

اے آئی آر

دربھنگا

7

اے آئی آر الموڑہ

اے آئی آر

منجیری

اے آئی آر

جودھپور رینبو

ویودھ بھارتی نیشنل

ویودھ بھارتی نیشنل

8

ایف ایم رینبو لکھنؤ

اے آئی آر کوچی

اے آئی آر کوٹا

اے آئی آر سورت

وی بی ایس دہلی

9

اے آئی آر دہرادون

اے آئی آر

کنّور

ایف ایم رینبو دہلی

اے آئی آر وڈوڈرہ

اے آئی آر

ساسارام

10

دہلی اندرپرستھا

ویودھ بھارتی نیشنل

وی بی ایس

دہلی

اے آئی آر راجکوٹ

وی بی ایس

اے آئی آر

بھاگلپور

 

نیوز آن ایئر اسٹریم  کے مطابق بھارت میں شہروں کی رینکنگ

رینک

ویودھ بھارتی نیشنل

اے آئی آر

نیوز  24x7

اے آئی آر

ملیالم

رینبو کناڈا کامن بیلو

اے آئی آر

پونے

1

پونے

دہلی این سی آر

ارناکلم

بنگلورو

پونے

2

دہلی این سی آر

پونے

بنگلورو

میسور

ممبئی

3

ممبئی

پٹنہ

کوچی

چنئی

بنگلورو

4

بنگلورو

جے پور

تھریسور

منگلور

دہلی این سی آر

5

احمدآباد

بنگلورو

تریوندرم

ہبلی

ناگپور

6

جے پور

لکھنؤ

کولم

حیدرآباد

تھانے

7

پٹنہ

ممبئی

چنئی

ارناکلم

حیدرآباد

8

بھوپال

حیدرآباد

 

پونے

ناسک

9

لکھنؤ

بھوپال

 

شیموگا

کولھاپور

10

حیدرآباد

کولکاتہ

 

اڈوپی

اندور

 

رینک

اسمیتا ممبئی

ایف ایم

رینبو دہلی

اے آئی آر

کوڈائی کینال

ایف ایم

گولڈ دہلی

اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو

1

پونے

دہلی این سی آر

چنئی

دہلی این سی آر

ارناکلم

2

ممبئی

پٹنہ

کوئمبٹور

پٹنہ

کوچی

3

تھانے

پونے

بنگلورو

پونے

تھریسور

4

ڈومبیولی

لکھنؤ

سلیم

ممبئی

بنگلورو

5

بنگلورو

جے پور

ایروڈے

جے پور

چنئی

6

کلیان

بنگلورو

مدورائی

لکھنؤ

کولم

7

ناگپور

ممبئی

ارناکلم

بنگلورو

تریوندرم

8

حیدرآباد

بھوپال

تریپور

بھوپال

کوٹایم

9

بدلاپور

حیدرآباد

تروچی

کولکاتہ

کوزی کوڈ

10

ناسک

احمدآباد

حیدرآباد

حیدرآباد

مالاپورم

******

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO.7262


(Release ID: 1740945) Visitor Counter : 212