صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 سے متعلق تازہ ترین صورت حال
Posted On:
30 JUL 2021 9:38AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک45.60 کروڑ افراد کو ویکسین کے ٹیکے لگائے گئے۔
ملک بھر میں کووڈ-19 سے اب تک مجموعی طور پر 30743972 مریض شفایاب ہوچکے ہیں۔
شفایابیوں کی شرح سردست 97.38 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 42360 مریض شفایاب ہوچکے ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں44230 نئے معاملات درج کئے گئے۔
اس وقت ہندوستان میں زیر علاج مریضوں کی مجموعی تعداد 405155 ہے۔
زیرعلاج مریضوں کی تعداد کل مریضوں کے 1.28 فیصد پر مشتمل ہے۔
ہفتہ وار مثبت معاملات کی شرح مسلسل 5 فیصد سے نیچے رہی جو سردست2.43 فیصد ہے۔
یومیہ مثبت معاملات کی شرح مسلسل 5 فیصد سے کم درج ہورہی ہے جو اس وقت2.44 فیصد ہے۔
کووڈ-19 کی جانچ کی صلاحیت میں زبردست اضافہ کیا گیا ہے اب تک مجموعی طور پر 46.46 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔
******
U-NO.7214
ش ح ۔س ک۔رض
(Release ID: 1740587)
Visitor Counter : 187