شمال مشرقی ریاستوں کی ترقی کی وزارت
مختص فنڈز کا کم استعمال
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
29 JUL 2021 2:40PM by PIB Delhi
نئی دہلی 29 جولائی 2021:شمال مشرق خطے کی ترقی کی وزارت کو مختص کے لئے فنڈز سے گزشتہ دو برس (20-2019 اور 21-2020) کے دوران کم استعمال کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ گزشتہ دو برس میں استعمال کئے گئے فنڈز کی تفصیل درج ذیل ہے:۔
(روپے کروڑ میں)
|
سال
|
بجٹ تخمینہ
|
نظر ثانی شدہ تخمینہ
|
اصل اخراجات
|
آر ای کے مقابلے اے ای کا فیصد
|
|
2019-20
|
3000.00
|
2670.00
|
2669.72
|
100%
|
|
2020-21
|
3048.73
|
1860.00
|
1859.99
|
100%
|
|
2021-22
|
2658.00
|
-
|
688.17*
|
-
|
پہلی سہ ماہی کے اخراجات کے پلان (QEP) کا سو فی صد استعمال۔
یہ اطلاع شمال مشرق خطے کی ترقی کے وزیر جناب جی کشن ریڈی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
****
ش ح۔ رف ۔ س ا
U. No: 7178
(ریلیز آئی ڈی: 1740564)
وزیٹر کاؤنٹر : 130