مکانات اور شہری غریبی کے خاتمے کی وزارت

سمارٹ سیٹیز مشن کے تحت جون 2021 تک 2,734 منصوبے مکمل

Posted On: 28 JUL 2021 3:01PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی 28 جولائی 2021: سمارٹ سیٹیز مشن (ایس سی ایم) جنوری 2016 سے جون 2018 تک چار راؤنڈ مقابلے  کے ذریعے منتخب 100 شہروں میں نافذ کیا جارہا ہے۔ 30 جون 2021 تک  ان شہروں میں 1,79,413 کروڑ روپے کے 5,956 منصوبوں کا ٹینڈر جاری ہوا جن میں سے 5,314  پروجکٹوں میں 1,48,029 کروڑروپے کے ورک آرڈر جاری کئے گئے ہیں۔  ان میں سے 46,769 کروڑ روپے کے  2,734 منصوبے مکمل ہوچکے ہیں۔

مرکزی حکومت نے جون 2021 تک ریاستوں /مرکزی علاقوں کو ان کے اسمارٹ شہروں کیلئے 23,925 کروڑ روپے جاری کئے۔

جنوری 2016 میں پہلے راؤنڈ  میں منتخب کردہ 20 سمارٹ سیٹیز کے منصوبوں کی پوزیشن حسب ذیل میں  ہے۔

(رقم کروڑ میں)

اسمارٹ سٹی

ٹینڈر اسٹیج

ورک آرڈر اسٹیج

کام مکمل

مجموعی منصوبے

کل رقم

 

 

منصوبوں کی تعداد

رقم

منصوبوں کی تعداد

رقم

منصوبوں کی تعداد

رقم

راؤنڈ1سیٹیز

(20 سیٹیز)

127

11,750

548

26,966

1,119

18,408

1,794

57,124

پہلے راؤنڈ میں 57,124 کروڑ روپے کی لاگت سے 1,794 پروجکٹوں میں سے جومنتخب  اسمارٹ سیٹیز کے اسمارٹ سٹی منصوبوں کا حصہ تھے 45,374 کرور روپے کی لاگت سے  1,667 پروجکٹ (93 فیصد) یا تو مکمل ہو چکے ہیں یا تکمیل کے مرحلے میں ہیں۔ ان شہروں میں جاری منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لئے تمام تر کوششیں کی جارہی ہیں۔

یہ اطلاع  ہاؤسنگ اینڈ شہری امور کے وزیر مملکت جناب  کوشل کشور نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

****

 

ش ح۔ رف ۔ س ا

U. No: 7139

 

 



(Release ID: 1740164) Visitor Counter : 160