صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت نے 43 کروڑ افراد کی کووڈ-19 ٹیکہ کاری کرکے ایک تاریخی سنگ میل کو عبور کرلیا ہے


آج شام 7 بجے تک تقریباً 46 لاکھ ٹیکے لگائے گئے

اب تک18 تا 44 سال کی عمر کے 14.38 کروڑ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

Posted On: 24 JUL 2021 8:19PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،24 جولائی، 2021/

آج شام 7 بجے تک  موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت نےمجموعی طور پر 43 کروڑ  سے زیادہ (43,26,05,567)افراد کی  کووڈ-19 ٹیکہ کاری کرکے ایک تاریخی سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ کووڈ- 19 ٹیکہ کاری کے ہمہ گیر نئےمرحلے کا آغاز21 جون کو کیا گیاتھا۔ آج شام 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابقتقریباً46 لاکھ(45,74,298)ویکسین کی خوراکیں دی  گئیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0019NA8.jpg

آج 18 تا 44 سال کی عمر  کے درمیان کے22,80,435مستفدین کو کووڈ ویکسینکی پہلی خوراک دی گئی اور اسی عمر کے2,72,190 مستفدین نےدوسری خوراکحاصل کی۔ ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک، ملک کی تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں مجموعی طور پر18 سے 44 سال کی عمر کے13,77,91,932افراد نےپہلیخوراک اور60,46,308افرادنے دوسریخوراک حاصل کرلی ہے۔تین  ریاستوں، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر اور اترپردیش میں 18 سے 44 سال کی عمر کےایک کروڑ سے زیادہ افراد  کووڈ-19 ویکسین کی پہلیخوراک حاصل کر چکے ہیں۔ علاوہ ازیں، آندھراپردیش،آسام،  چھتیس گڑھ،  دہلی،  ہریانہ، جھارکھنڈ، کیرالہ،  تلنگانہ،ہماچل پردیش، اڈیشہ، پنجاب، اتراکھنڈاور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے  10 لاکھ سے زیادہ  مستفدین  کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کرچکے ہیں۔

 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

 

نمبر شمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان و نکوبار جزائر

81152

99

2

آندھراپردیش

2973613

132377

3

اروناچل پردیش

347928

647

4

آسام

3905675

159366

5

بہار

8767923

236680

6

چنڈی گڑھ

291570

2399

7

چھتیس گڑھ

3513701

102835

8

دادر و نگر حویلی

232324

203

9

دمن و دیو

163429

832

10

دہلی

3578412

232611

11

گوا

488496

12799

12

گجرات

10138867

353757

13

ہریانہ

4153081

229673

14

ہماچل پردیش

1415973

3696

15

جموں و کشمیر

1367294

53580

16

جھارکھنڈ

3186480

119482

17

کرناٹک

9461396

370214

18

کیرالہ

3055225

261315

19

لداخ

87645

20

20

لکشدیپ

24566

138

21

مدھیہ پردیش

12495774

568092

22

مہاراشٹر

10351296

452377

23

منی پور

499212

1940

24

میگھالیہ

420175

606

25

میزورم

347321

1260

26

ناگالینڈ

336036

738

27

اڈیشہ

4404488

322685

28

پڈوچیری

248094

2075

29

پنجاب

2355778

83483

30

راجستھان

9824683

347801

31

سکم

296252

249

32

تمل ناڈو

8020261

404270

33

تلنگانہ

5103486

456187

34

تری پورہ

1031103

17445

35

اترپردیش

16865052

645604

36

اتراکھنڈ

1854528

45234

37

مغربی بنگال

6103643

423539

 

مجموعی تعداد

137791932

6046308

 

 

*****

 

ش ح۔ ن ر (25.07.2021)

U NO:



(Release ID: 1738736) Visitor Counter : 180