شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

ہندوستان  میں پے رول رپورٹنگ- ایک رسمی روزگارکا تناظر

Posted On: 23 JUL 2021 10:09AM by PIB Delhi

نئی دہلی23؍جولائی: اعدادوشمار اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کے تحت اعداد وشمار کے قومی دفتر(این ایس او)نے ملک کے روزگار کے تناظر سے متعلق ایک پریس نوٹ جاری کیاہے ، جس میں ستمبر ، 2017 سے مئی 2021کی مدت کا احاطہ کیاگیاہے ، نیز یہ بعض جہتوں میں پیش رفت کاجائزہ لینے کے لئے منتخب سرکاری ایجنسیوں کے پاس دستیاب انتظامی ریکارڈز پرمبنی ہے ۔

مفصل نوٹ منسلک ہے ۔

A detailed note is annexed.

****************

 

ش ح ۔ا ع۔ع آ

U NO. 6890



(Release ID: 1738073) Visitor Counter : 187