صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 اپ ڈیٹ
Posted On:
23 JUL 2021 9:14AM by PIB Delhi
نئی دہلی23؍جولائی: ٹیکہ کاری کی ملک گیر مہم کے تحت ابھی تک 42.34کروڑویکسین کی خوراکیں لگائی جاچکی ہیں ۔
ملک بھرمیں ابھی تک مجموعی طورسے 30468079 ریکوری کےمعاملات ہوئے ہیں۔
ریکوری کی شرح اس وقت 97.36فیصد ہے ۔
گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 38740مریض بازیافت ہوئے ۔
گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں 35342نئے معاملات رپورٹ کئے گئے ۔
ہندوستان کا ایکٹوکیس لوڈ اس وقت 405513ہے ۔
ایکٹومعاملات مجموعی کیسوں کا1.30فیصد ہے ۔
ہفتہ وار پازیٹوٹی کی شرح بدستور5فیصد سے کم ہے جو کہ اس وقت 2.14فیصد ہے ۔
روزانہ کی پازیٹوٹی کی شرح 2.12فیصد ہے ، جو کہ مسلسل 32دنوں کے لئے 3فیصد سے کم ہے ۔
جانچ کی صلاحیت میں نمایاں طورپراضافہ ہواہے –مجموعی طورپر 45.29کروڑٹسٹ کئے جاچکے ہیں ۔
****************
ش ح ۔اع۔ع آ
U NO. 6889
(Release ID: 1738042)
Visitor Counter : 193