سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
عوامی نجی شراکت داری (پی پی پی) کے تحت ملک بھر میں 35 ملٹی ماڈل لاجسٹکس پارکس (ایم ایم ایل پی) پروجیکٹوں کو ترقی دی جائے گی
Posted On:
22 JUL 2021 12:43PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 22 جولائی 2021: اقتصادی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی (سی سی ای اے) نے اکتوبر 2017 کو بھارت مالا کے پہلے مرحلے کو منظوری دی تھی جو 535000 کروڑ روپئے کے بقدر مالی تخمینہ کے ساتھ، این ایچ ڈی پی کے 10000 کلومیٹر کے بقایہ اضافی کام کے علاوہ بھارت مالا پری یوجنا کے تحت 24800 کلو میٹر طویل سڑکوں پر احاطہ کرتا ہے۔ شاہراہ پروجیکٹوں کے علاوہ، سی سی ای اے نے سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں کی وزارت کو ملک بھر میں 35 ملٹی ماڈل لاجسٹکس پارکس (ایم ایم ایل پی) کی تعمیر کے لئے بھی اختیارات دیے۔ 35 ایم ایم ایل پی پروجیکٹوں کی فہرست ضمیمہ۔I میں فراہم کرائی گئی ہے۔ 35 ایم ایم ایل پی پروجیکٹوں کی صورتحال کے ساتھ ساتھ زمین کی حصولیابی اور تفصیلی تکنیکی تجزیے کی صورتحال ضمیمہ۔II میں فراہم کرائی گئی ہے۔ تفصیلی تکنیکی تجزیے کی صورتحال ضمیمہ۔II میں فراہم کی گئی ہے۔
سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں کی وزارت کے ذریعہ نافذ کیے جا رہے 35 ایم ایم ایل پی پروجیکٹوں کو عوامی نجی شراکت داری (پی پی پی) کے تحت ڈیزائن، بلڈ، فائنینس، آپریٹ اور ٹرانسفر (ڈی بی ایف او ٹی) موڈ پر ترقی دی جا ئے گی۔ ان 35 ایم ایم ایل پی پروجیکٹوں کے نیلامی سے متعلق دستاویزات (ماڈل رعایتی معاہدہ اور تجویز کے لئے درخواست) حتمی مرحلے میں ہیں۔ ڈی پی آر / فزیبلیٹی مطالعوں کے نتائج اور منظورشدہ نیلامی دستاویز کی بنیاد پر، کمپنیوں سے ٹینڈر مدعو کیے جائیں گے۔
ضمیمہ۔I
ملٹی ۔ماڈل لاجسٹکس پارکوں سے متعلق ضمیمہ
نمبر شمار
|
|
مقام
|
1
|
ناگپور
|
|
2
|
چنئی
|
|
3
|
بنگلور
|
|
4
|
اندور
|
|
5
|
ممبئی
|
|
6
|
حیدرآباد
|
|
7
|
کوئمبٹور
|
|
8
|
پنے
|
|
9
|
سورت
|
|
10
|
سنگرور
|
|
11
|
دہلی ۔ این سی آر
|
|
12
|
شمالی گجرات
|
|
13
|
جے پور
|
|
14
|
کولکاتا
|
|
15
|
امبالہ
|
|
16
|
جگت سنگھ پور
|
|
17
|
ناشک
|
|
18
|
کوٹا
|
|
19
|
پنجی
|
|
20
|
ہسار
|
|
21
|
وشاکھا پٹنم
|
|
22
|
بھوپال
|
|
23
|
سندرگڑھ
|
|
24
|
بھٹنڈا
|
|
25
|
سولن
|
|
26
|
راج کوٹ
|
|
27
|
رائے پور
|
|
28
|
جموں
|
|
29
|
کانڈلا
|
|
30
|
کوچین
|
|
31
|
شمالی پنجاب
|
|
32
|
وجے واڈا
|
|
33
|
پٹنہ
|
|
34
|
ولساد
|
|
35
|
گواہاٹی
|
|
ضمیمہ۔II
ملٹی ماڈل لاجسٹکس پارکوں سے متعلق ضمیمہ
نمبر شمار
|
مقام
|
ایم ایم ایل پی کے لئے زمین کی صورتحال
|
1
|
ناگپور
|
ایم ایم ایل پی کی تعمیر کے لئے 346 ایکڑ زمین کی نشاندہی کی گئی ہے اور یہ زمین جواہر لال نہرو پورٹ ٹرسٹ (جے این پی ٹی) کی ملکیت میں ہے۔
|
2
|
چنئی
|
ایم ایم ایل پی کی تعمیر کے لئے شناخت کیے گئے مجموعی علاقے کا رقبہ 158 ایکڑ ہے۔ اس میں سے 122 ایکڑ چنئی پورٹ ٹرسٹ (سی ایچ پی ٹی) کے زیر ملکیت ہے۔ بقیہ 36 ایکڑ تمل ناڈو صنعتی ترقی کارپوریشن (ٹی آئی ڈی سی او)، حکومت تمل ناڈو کی ملکیت میں ہے۔
|
3
|
بنگلور
|
مدالین گناہلی میں ایم ایم ایل پی کی تعمیر کے لئے 400 ایکڑ زمین کی نشاندہی کی گئی ہے۔ زمین کی حصولیابی کا عمل کرناٹک انڈسٹرئیل ایریا ڈیولپمنٹ بورڈ (کے آئی اے ڈی بی)، حکومت کرناٹک کے ذریعہ شروع کیا جائے گا۔
|
4
|
اندور
|
ڈی پی آر/ فزیبلیٹی مطالعہ جاری ہے۔ زمین کے قطعے کی نشاندہی کی جانی ہے

دہلی۔این سی آر
|
ڈی پی آر/ فزیبلیٹی مطالعہ جاری ہے۔ زمین کے قطعے کی نشاندہی کی جانی ہے
|
12
|
شمالی گجرات
|
ماقبل۔عملی مطالعہ جاری ہے۔ زمین کے قطعے کی نشاندہی کی جانی ہے
|
13
|
جے پور
|
ماقبل۔عملی مطالعہ جاری ہے۔ زمین کے قطعے کی نشاندہی کی جانی ہے
|
14
|
کولکاتا
|
ماقبل۔عملی مطالعہ جاری ہے۔ زمین کے قطعے کی نشاندہی کی جانی ہے
|
15
|
امبالہ
|
ماقبل۔عملی مطالعہ جاری ہے۔ زمین کے قطعے کی نشاندہی کی جانی ہے
|
16
|
جگت سنگھ پور
|
ماقبل۔عملی مطالعہ جاری ہے۔ زمین کے قطعے کی نشاندہی کی جانی ہے
|
17
|
ناشک
|
ماقبل۔عملی مطالعہ جاری ہے۔ زمین کے قطعے کی نشاندہی کی جانی ہے
|
18
|
کوٹا
|
ماقبل۔عملی مطالعہ جاری ہے۔ زمین کے قطعے کی نشاندہی کی جانی ہے
|
19
|
پنجی
|
ماقبل۔عملی مطالعہ جاری ہے۔ زمین کے قطعے کی نشاندہی کی جانی ہے
|
20
|
ہسار
|
ماقبل۔عملی مطالعہ جاری ہے۔ زمین کے قطعے کی نشاندہی کی جانی ہے
|
21
|
وشاکھاپٹنم

راجکوٹ
|
ماقبل۔عملی مطالعہ جاری ہے۔ زمین کے قطعے کی نشاندہی کی جانی ہے
|
27
|
رائے پور
|
ماقبل۔عملی مطالعہ جاری ہے۔ زمین کے قطعے کی نشاندہی کی جانی ہے
|
28
|
جموں
|
ماقبل۔عملی مطالعہ جاری ہے۔ زمین کے قطعے کی نشاندہی کی جانی ہے
|
29
|
کانڈلا
|
ماقبل۔عملی مطالعہ جاری ہے۔ زمین کے قطعے کی نشاندہی کی جانی ہے
|
30
|
کوچین
|
ماقبل۔عملی مطالعہ جاری ہے۔ زمین کے قطعے کی نشاندہی کی جانی ہے
|
31
|
شمالی پنجاب
|
ماقبل۔عملی مطالعہ جاری ہے۔ زمین کے قطعے کی نشاندہی کی جانی ہے
|
32
|
وجے واڈا
|
ماقبل عملی مطالعے کی بنیاد پر، ایم ایم ایل پی فی الحال قابل عمل نہیں ہے

ولساڈ
|
ماقبل عملی مطالعے کی بنیاد پر، ایم ایم ایل پی فی الحال قابل عمل نہیں ہے
|
35
|
گواہاٹی
|
قومی شاہراہ اور بنیادی ڈھانچہ ترقیاتی کارپوریشن (این ایچ آئی ڈی سی ایل) کے ذریعہ ایم ایم ایل پی کا تعمیراتی کام جاری ہے۔ ایم ایم ایل پی کی تعمیر کے لئے 190 ایکڑ زمین کی نشاندہی کی گئی اور یہ زمین حکومت آسام کی ملکیت میں ہے۔
|
|
|
|
36
|
ناگپور
|
ایم ایم ایل پی کی تعمیر کے لئے 346 ایکڑ زمین کی نشاندہی کی گئی اور یہ زمین جواہر لال نہرو پورٹ ٹرسٹ (جے این پی ٹی) کی ملکیت میں ہے۔
|
37
|
چنئی
|
ایم ایم ایل پی کی ترقی کے لئے شناخت کیے گئے مجموعی علاقے کا رقبہ 158 ایکڑ ہے۔ اس میں سے 122 ایکڑ چنئی پورٹ ٹرسٹ (سی ایچ پی ٹی) کے زیر ملکیت ہے۔ بقیہ 36 ایکٹر تمل ناڈو انڈسٹرئیل ڈیولپمنٹ کارپوریشن (ٹی آئی ڈی سی او) حکومت تمل ناڈو کی ملکیت میں ہے۔
|
38
|
بنگلور
|
مدالین گناہلی میں ایم ایم ایل پی کی تعمیر کے لئے 400 ایکڑ زمین کی نشاندہی کی گئی۔ زمین کی حصولیابی کا عمل کرناٹک انڈسٹرئیل ایریا ڈیولپمنٹ بورڈ (کے آئی اے ڈی بی)، حکومت کرناٹک کے ذریعہ شروع کیا جائے گا۔
|
39
|
اندور
|
ڈی پی آر/عملی مطالعہ جاری ہے۔ زمین کے قطعے کی نشاندہی ہونی ہے۔
|
40

41
|
حیدرآباد
|
ڈی پی آر/عملی مطالعہ جاری ہے۔ زمین کے قطعے کی نشاندہی ہونی ہے۔
|
42
|
کوئمبٹور
|
ڈی پی آر/عملی مطالعہ جاری ہے۔ زمین کے قطعے کی نشاندہی ہونی ہے۔
|
43

44

45

46
|
دہلی۔ این سی آر
|
ماقبل۔ عملی مطالعہ جاری ہے۔ زمین کے قطعے کی نشاندہی ہونی ہے۔
|
47
|
شمال گجرات
|
ماقبل۔ عملی مطالعہ جاری ہے۔ زمین کے قطعے کی نشاندہی ہونی ہے۔
|
48

49

50

51
|
جگت سنگھ پور
|
ماقبل۔ عملی مطالعہ جاری ہے۔ زمین کے قطعے کی نشاندہی ہونی ہے۔
|
52
|
Nashik
ناشک
|
ماقبل۔ عملی مطالعہ جاری ہے۔ زمین کے قطعے کی نشاندہی ہونی ہے۔
|
53

54

55

56
|
وشاکھاپٹنم
|
ماقبل۔ عملی مطالعہ جاری ہے۔ زمین کے قطعے کی نشاندہی ہونی ہے۔
|
57

58

59

60

61

62
|
رائے پور
|
ماقبل۔ عملی مطالعہ جاری ہے۔ زمین کے قطعے کی نشاندہی ہونی ہے۔
|
63

64

65

66
|
شمالی پنجاب
|
ماقبل۔ عملی مطالعہ جاری ہے۔ زمین کے قطعے کی نشاندہی ہونی ہے۔
|
67
|
وجے واڈا
|
ماقبل عملی مطالعہ کی بنیاد پر، ایم ایم ایل پی فی الحال قابل عمل نہیں ہے۔
|
68

69

70
|
گواہاٹی
|
قومی شاہراہ اور بنیادی ڈھانچہ ترقیاتی کارپوریشن (این ایچ آئی ڈی سی ایل) کے ذریعہ ایم ایم ایل پی زیر تعمیر ہے۔ ایم ایم ایل پی کی تعمیر کے لئے 190 ایکڑ زمین کی نشاندہی کی گئی اور یہ زمین حکومت آسام کی ملکیت میں ہے۔
|
*****
یہ معلومات سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری کے ذریعہ آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب کے تحت فراہم کی گئی۔
*****
ش ح ۔اب ن
U:6873
(Release ID: 1737960)
Visitor Counter : 255