صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 21 JUL 2021 9:25AM by PIB Delhi

نئی دہلی،21؍جولائی:ملک گیرٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 41.54کروڑٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

اب تک ملک بھرمیں مجموعی طورپر 3,03,90,687 افراد شفایاب ہوچکے ہیں ۔

شفایابی کی شرح اس وقت 97.36فیصد ہے ۔

گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 36,977مریض شفایاب ہوئے ہیں ۔

ہندوستان میں گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 42,015نئے معاملات درج کئے گئے ۔

اس وقت ہندوستان میں فعال معاملات کی مجموعی تعداد 4,07,170ہے ۔

فعال معاملات کل معاملات کا 1.30فیصد ہیں ۔

ہفتہ وار مثبت معاملات کی شرح 5فیصد سے نیچے رہی ، جو اس وقت 2.09فیصد ہے ۔

روزانہ مثبت معاملات کی شرح اس وقت 2.27فیصد ہے ، جو کہ لگاتار30ویں دن 3فیصد سے نیچے ہے ۔

ٹسٹنگ کی صلاحیت میں زبردست اضافہ کیاگیا ،مجموعی طورپر 44.91کروڑٹسٹ انجام دیئے گئے ۔

****************

 

ش ح  - س ک

U. NO. 6828



(Release ID: 1737632) Visitor Counter : 173