اسٹیل کی وزارت

سرکاری شعبے کی اسٹیل کمپنیوں کے ذریعہ 1554 بستروں والے جمبو کووڈ کیئر اسپتال کھولے گئے

Posted On: 19 JUL 2021 2:49PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  19 جولائی 2021،  اسٹیل کے مرکزی وزیر جناب رام چندر پرساد سنگھ نے  آج لوک سبھا میں  ایک تحریری جواب میں بتایا کہ  ملک میں سرکاری شعبے کی اسٹیل کمپنیوں نے  عالمی وبا کے دوران  اپنے وسائل کا استعمال کرتے ہوئے  اپنے اسٹیل پلانٹوں میں  درج ذیل جمبو کووڈ کیئر اسپتال / سہولتیں شروع کی ہیں۔اس مقصد کے لئے  حکومت کے ذریعہ کوئی رقم مختص نہیں کی گئی:

 

اسٹیل پی ایس یو

پلانٹ/ مقام

بستروں کی تعداد

کل

راشٹریہ اسپات نگم لمیٹیڈ (آر آئی این ایل)

وشاکھا پٹنم

440

440

اسٹیل اٹھارتی آف انڈیا لمیٹیڈ (ایس اے آئی ایل)

بوکارو

500

1114

بھِلائی

114

راور کیلا

100

بمپور

200

درگا پور

200

میزان

1554

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 

 

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

(2021۔07۔19)

U-6717

                          


(Release ID: 1737061)
Read this release in: English , Telugu , Bengali , Punjabi