صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال -185واں دن


بھارت نے 41 کروڑ  افرد کی کووڈ -19 ٹیکہ کاری کرکے ایک اہم سنگ میل طے کرلیاہے

آج شام 7 بجے تک 47.77 لاکھ  سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

اب تک18 تا 44 سال کی عمر کے13.24 کروڑ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

تین ریاستیں 18 تا 44 سال کی عمر کےافرادکو ایک کروڑ سے  زیادہ  کووڈ -19 ویکسین کی خوراکیں دے چکی ہیں

Posted On: 19 JUL 2021 7:53PM by PIB Delhi

 

نئی دلّی  ،19 جولائی، 2021/

ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھارت نے آج شام 7 بجے تک  موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر41 کروڑ سے زیادہ (41,13,55,665) افراد کا ہدف پورا کرلیا ہے۔ کووڈ 19 ٹیکہ کاری کے ہمہ گیر نئےمرحلے کا آغاز21 جون کو کیا گیاتھا۔ آج شام 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق47.77 لاکھ(47,77,697)ویکسین کی خوراکیں دی  گئیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001HK0F.jpg

آج 18 تا 44 سال کی عمر  کے درمیان کے22,38,900مستفدین نے کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوایا اور اسی عمر کے1,48,075 مستفدین نےدوسرا ٹیکہ حاصل کیا۔ ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک، ملک کی تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں مجموعی طور پر18 سے 44 سال کی عمر کے12,73,70,809افراد نےپہلا ٹیکہ اور50,58,284 افرادنے دوسرا ٹیکہ حاصل کرلیا ہے۔تین  ریاستوں، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر اور اترپردیش میں 18 سے 44 سال کی عمر کےایک کروڑ سے زیادہ افراد  کووڈ-19 ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔ وہیں، آندھراپردیش،آسام،  چھتیس گڑھ،  دہلی،  ہریانہ، جھارکھنڈ، کیرالہ،  تلنگانہ،ہماچل پردیش، اڈیشہ، پنجاب، اتراکھنڈاور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے  10 لاکھ سے زیادہ  مستفدین  کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔

 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

نمبر شمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان و نکوبار جزائر

71,186

83

2

آندھراپردیش

27,62,623

69,370

3

اروناچل پردیش

3,31,962

487

4

آسام

34,82,893

1,55,073

5

بہار

83,67,612

1,89,950

6

چنڈی گڑھ

2,69,117

1,548

7

چھتیس گڑھ

33,31,051

92,631

8

دادر و نگر حویلی

2,21,648

175

9

دمن و دیو

1,60,952

741

10

دہلی

34,73,847

2,17,567

11

گوا

4,68,153

11,210

12

گجرات

93,06,340

3,02,086

13

ہریانہ

40,17,995

2,02,645

14

ہماچل پردیش

1,23,2748

2,943

15

جموں و کشمیر

12,90,841

48,774

16

جھارکھنڈ

29,85,136

1,14,137

17

کرناٹک

89,13,380

2,87,236

18

کیرالہ

26,12,578

2,11,771

19

لداخ

87,071

13

20

لکشدیپ

24106

100

21

مدھیہ پردیش

1,12,51,645

4,87,280

22

مہاراشٹر

97,80,651

4,14,732

23

منی پور

4,40,870

1,063

24

میگھالیہ

3,79,254

348

25

میزورم

3,37,168

880

26

ناگالینڈ

3,10,251

525

27

اڈیشہ

40,41,573

2,52,176

28

پڈوچیری

2,33,427

1,642

29

پنجاب

21,96,836

66,825

30

راجستھان

93,01,540

2,45,064

31

سکم

2,81,637

159

32

تمل ناڈو

73,35,971

3,43,240

33

تلنگانہ

50,02,394

3,76,818

34

تری پورہ

983135

15,225

35

اترپردیش

1,47,67,272

5,29,515

36

اتراکھنڈ

17,57,286

43,088

37

مغربی بنگال

55,58,660

3,71,164

 

مجموعی تعداد

12,73,70,809

50,58,284

 

*****

ش ح۔ ن ر (.07.202120)

U NO:

 



(Release ID: 1737042) Visitor Counter : 139


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Telugu