سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت

پلاسٹک کچرے سے بنی سڑکیں

Posted On: 19 JUL 2021 4:00PM by PIB Delhi

 

وزارت نے 5لاکھ یا اُس سے زیادہ کی آبادی والے شہری علاقوں کے 50کلومیٹر دائرے کے اندر قومی شاہراہوں پر فٹ پاتھ کے مدتی جدید کاری کورٹ میں پلاسٹک کچرے کے لازمی استعمال کے لئے احکامات جاری کئے ہیں۔انڈین روڈز کانگریس (آئی آر سی)نے ویئرنگ کورس کے لئے گرم بٹومنس مِتھس میں بے کار پلاسٹک کے استعمال کے لئے احکامات جاری کردیئے ہیں۔اب تک ملک میں ویئرنگ کورس میں پلاسٹک  کچرے کا استعمال کرکے 703کلو میٹر طویل قومی شاہراہوں کی تعمیر کی جاچکی ہے۔اشیاء، مشینری اور عوامی طاقت جیسے تمام اِن پُٹ پر غور و خوض کرتے ہوئے پروجیکٹوں کی لاگت کا تخمینہ لگایا جاتا ہے۔

یہ معلومات سڑک ٹرانسپورٹ اور قومی شاہراہ کے مرکزی وزیر جناب نتن جے رام گڈکری نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

 

************

 

ش ح۔ج ق۔ن ع

(U: 6701)


(Release ID: 1736949) Visitor Counter : 158